حمزہ حکیم زادہ نیازی (ازبک: Hamza Hakimzoda Niyoziy; روسی: Хамза Хакимзаде Ниязи) (پیدائش: 6 مارچ 1889ء - وفات: 18 مارچ 1929ء) ازبکستان کے عوامی مصنف، عظیم شاعر، ڈراما نویس، ناول نگار، موسیقار اور سیاسی کارکن تھے۔

حمزہ حکیم زادہ نیازی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1889ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خوقند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 1929ء (40 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سنگسار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  شاعر ،  سیاست دان ،  نغمہ ساز ،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  ڈراما نگار [4]،  سیاسی کارکن [4]،  سائنس دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ازبک زبان [5]،  فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ڈراما [6]،  ادب [6]،  سیاست [6]،  شاعری [6]،  سائنس [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

حمزہ حکیم زادہ نیازی 6 مارچ 1889ء کو خوقند، روسی ترکستان میں پیدا ہوئے۔ حمزہ حکیم زادہ نیازی نے عظیم اکتوبر انقلاب کے اور خانہ جنگی میں سرخ فوج کی فتوحات کے وجدانی گیت گائے۔ وہ ازبک شاعروں کی ایک پوری کہکشاں کے استاد تھے جس کے درخشندہ ستاروں میں ایبک، غفور غلام، اوئگون، میرتیمیر، شیخادزے، حمید علیم جان، سلطان جورا اور دوسرے خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ ان کی نظموں سے عوام نے جتنی محبت کی اتنی ہی طبقاتی دشمنوں نے ان سے نفرت کی۔ حمزہ کو بسماچیوں کے گرگوں نے غدارانہ گولی مار کر قتل کر دیا۔[7]

اعزازات

ترمیم

وفات

ترمیم

حمزہ حکیم زادہ نیازی 18 مارچ 1929ء کو ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ کے علاقے شاہ مردان میں انقلاب دشمن غداروں کے ہاتھوں قتل ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Хамза Хакимзаде Ниязи
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/niyoziy-hamza-hakimzade — بنام: Hamza Hakimzade Niyoziy
  3. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25326 — بنام: Hakimzade Hamza
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. ظ انصاری، تقی حیدر، موج ہوائے عصر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو سوویت یونین، 1985ء ،ص175