حمل لغاری اردو، سرائیکی اور سندھی کے شاعر ہوئے ہیں۔

حمل لغاری
ادیب
پیدائشی نامحمل خان لغاری
قلمی نامحمل لغاری
ولادت1809ء خیر پور
ابتداسندھ، پاکستان
وفات1878ء نواب شاہ (سندھ)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفایک
معروف تصانیفکلیات حمل
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

نامترميم

قلمی نام حمل لغاری اصل نام حمل خان لغاری والد کا نام رحیم داد لغاری ہے۔ انہیں حمل فقیر لغاری سے بھی پہچانا جاتا ہے۔

پیدائشترميم

حمل لغاری کی ولادت 1809ء خیرپور (سندھ) – پاکستان

عملی زندگیترميم

بہت تعلیم یافتہ تھے اور استاد تھے خیر پور سے گاؤں میر خان لغار ی سکرنڈ ہجرت کر آئے ان کی باطنی نسبت لواری شریف سے تھی۔

وفاتترميم

حمل لغاری کی وفات 2 صفر 1291ھ بمطابق 1878ء سکرنڈ نواب شاہ (سندھ) – پاکستان

اُردو شعرترميم

جس کو ہے داغ جگر اُس کو نہیں آرام دل عشق میں پکا نہیں وہ بے خبر ہے خام دل

تالیفترميم

ان کا سارا کلام کلیاتِ حمل کے نام سے شائع ہو چکا جسے ،سندھی ادبی بورڈ نے طبع کرایا (کلیات)[1]

حوالہ جاتترميم