حوزے سارا ماگو ایک پرتگالی ادیب، ناول نگار اور شاعر تھے جن کو 1998ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ ان کا ناول اندھے لوگ ان کی وجہ شہرت ہے۔

حوزے ساراماگو
(پرتگالی میں: José Saramago)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی میں: José de Sousa Saramago)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 نومبر 1922ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 2010ء (88 سال)[9][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض [10]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پرتگال [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الحاد [12]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی [13][14][1]،  ڈراما نگار [13]،  مترجم [13]،  ناول نگار [1]،  شاعر [13]،  وقائع نگار ،  مضمون نگار ،  روزنامچہ نگار ،  ادبی نقاد [13]،  مصنف [13][14][11]،  منظر نویس [13]،  ڈرامائی مشیر [14]،  انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اندھے لوگ ،  التوائے مرگ [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک جادوئی حقیقت پسندی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ادب میں امریکا انعام (2004)
نوبل انعام برائے ادب   (1998)[19][20]
عزازی ڈاکٹر جامعہ مانچسٹر
 نشان فنون و آداب (فرانس)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

حوزے ساراماگو 16 نومبر 1922ء کو پرتگال کے ایک چھوٹے سے گائوں کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ غربت میں زندگی بسر کرنے کے ساتھ ان کو اسکول کی تعلیم کے فوراً بعدگاڑیوں کی مرمت کے ورکشاپ میں دو سال کام کرنا پڑا۔مختلف شعبوں مزدوری اور نوکریوں کے بعد ایک اشاعتی ادارے سے وابستہ ہو گئے لیکن نومبر 1975ء میں سیاسی بحران کی وجہ سے یہ ملازمت بھی چھوڑ دی۔ اس سے پہلے وہ 1969ء میں کمیونسٹ پارٹی میں شامل شمولیت اختیار کر چکے تھے۔ انھوں نے سیاست میں باضابطہ حصہ لیا لیکن وہ واضح اور دوٹوک سیاسی رائے رکھتے تھے جس کا کاٹ دار اظہار اپنی مختلف تحریری میں کرتے رہے۔ ساراگوما کا پہلا ناول 1947ء میں شائع ہوا مگر اس کے بعد وہ ادبی طور پر خاموش ہو گئے۔ 1966ء میں ان کی نظموں کا مجموعہ شائع ہوا۔ اس کے بعد ادبی و تنقیدی مضامین، اخباری کالم اور دوسری زبانوں کے معاصر ادب کے تراجم کا ایک سلسلہ چل پڑا جس نے ان کو بے حد فعال ادبی شخصیت بنا دیا۔ 1995ء میں ان کا ناول کا شہرہ آفاق ناول اندھے لوگ شائع ہوا۔ 1998ء میں انھیں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ اس سے قبل وہ ایک شدید تنازع کا شکار ہو گئے، جب حضرت عیسٰی کی زندگی پر مبنی ناول کو پرتگال ی حکومت نے ادبی انعام کے لیے نامزد ہونے سے روک دیا۔ ساراگوما اس کے بعد افریقہ کے ساحل جے قریب واقع کینری جزائر میں رہائش پزیر ہو گئے اور اسی جزیرے میں 18 جون 2010ء کو 87 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ [21]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت Projecto Vercial author ID: http://alfarrabio.di.uminho.pt/vercial/saramago.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2023
  2. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?4793 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jose-Saramago — بنام: Jose Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k10wc4 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa5071/jose-saramago — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1900819 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-40305 — بنام: José SARAMAGO — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/saramago-jose — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/culture-obituaries/books-obituaries/7847541/Jos-Saramago.html
  10. https://exploringyourmind.com/jose-saramago-biography-writer/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2020
  11. ^ ا ب Prêmio Camões de Literatura — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2024
  12. https://www.independent.co.uk/news/saramago-the-atheist-an-outsider-in-his-own-land-1177040.html — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2020
  13. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3413/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2020
  14. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12887 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12027213f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/38059875
  17. ربط: https://d-nb.info/gnd/118964038 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2021 — اجازت نامہ: CC0
  18. مصنف: کتب خانہ کانگریس — ربط: https://d-nb.info/gnd/118964038 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2021
  19. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1998/
  20. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  21. حوزے ساراگوما، اندھے لوگ، اردو ترجمہ احمد مشتاق، بک کارنر جہلم، 2021ء