"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نویسات
م خودکار: درستی ربط از ترسیمہ > اکائی (فانٹ) (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 7:
== خصوصیات ==
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|امتیازات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت جب وہ فونٹ، [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] سے متعلق ہو۔
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہاکائی (فانٹ)|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نئے سانچوں (blocks) کو تیار کیے بغیر مختلف نظر آ سکتا ہے۔
* [[کمپیوٹر]] میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز کمپریس (compressed)، مکثف (condensed)، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[ترچھی]] شکل میں ہو سکتا ہے۔