"الجبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ریاضیات
سطر 19:
* '''[[ابتدائی الجبرا]]'''، جس میں حقیقی اعداد پر [[operator (mathematics|عالج]] کے خاصوں کو لکھا جاتا ہے، علامات کو [[constant|دائم]] اور [[متغیر]] کے لیے "جگہ پکڑ" استعمال کرتے ہوئے اور ریاضیاتی اظہار اور مساوات پر لاگو قواعد کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن میں یہ علامات استعمال ہوتی ہیں۔ عام طور پر یہ مدرسہ میں "الجبرا" کے نام سے پڑھایا جاتا ہے۔
* '''[[تجریدی الجبرا]]'''، جسے مُتَاَخِّر الجبرا بھی کہتے ہیں، میں [[algebraic structure|الجبرائی ساختیں]] جیسا کہ [[گروہ (ریاضی)|گروہ]]، [[ring (mathematics|حلقہ]] اور [[میدان]] کو [[axiomatization|مسلماتی]] تعریف اور تشویش کیا جاتا ہے۔
* '''[[لکیریخطی الجبرا]]'''، میں [[سمتیہ فضا|لکیری فضاء]] اور [[میٹرکس]] کے خاصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
* '''[[عالمی الجبرا|کائناتی الجبرا]]'''، جس میں تمام الجبرائی ساختوں میں مشترک خاصوں کو پڑھا جاتا ہے۔
* '''[[Algebraic number theory|نظریہ الجبرائی عدد]]'''، جس میں اعداد کے خاصوں کو الجبرائی نظام کے ذریعہ پڑھا جاتا ہے۔