سنیل گنگوپادھیائے

ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف

سنیل گنگوپادھیائے یا سنیل گنگولی ((بنگالی: সুনীল গঙ্গোপাধ্যায়)‏) ایک بھارتی بنگالی شاعر اور ناول نگار تھے۔[5] فرید پور میں جنم ہوا جو اب بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔ کلکتہ یونیورسٹی سے بنگالی میں ماسٹرز کیا۔ 1953ء میں انھوں نے اور ان کے کچھ احباب نے مل کر بنگالی شاعری کا رسالہ شروع کیا جس کا نام کرتباس تھا۔ بعد ازاں انھوں نے کئی دوسرے ناشرین کے لیے لکھا۔

سنیل گنگوپادھیائے
(بنگالی میں: সুনীল গঙ্গোপাধ্যায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1934ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرید پور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اکتوبر 2012ء (78 سال)[3][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مصنف ،  بچوں کے مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اور اس وقت   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سرسوتی اعزاز   (2004)
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:اور اس وقت ) (1985)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سنیل نے بنگالی افسانوی کردار کاکا بابو تخلیق کیا اور اس کردار پر تسلسل سے ناول لکھے جس کی بھارتی بچوں کے ادب میں بڑی پزیرائی ہوئی۔ 1985ء میں انھیں ان کے ناول اور اس وقت (سے ای سموئے) کے لیے ساہتیہ اکادمی اعزاز دیا گیا۔[6] انھوں نے نیل لوہت، سناتن پاٹھک اور نیل اوپدھیائے جیسے قلمی نام استعمال کیے۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0304355 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13474721k — بنام: Sunil Gangopadhyay — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Sunil Gangopadhyay dies — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2012
  4. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#BENGALI — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
  5. "Sunil Gangopadhyay"۔ LIbrary of Congress۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012 
  6. Ruth Vanita، Saleem Kidwai (22 September 2001)۔ Same-Sex Love in India: Readings from Literature and History۔ Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 336–۔ ISBN 978-0-312-29324-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012 
  7. "Bengali writer Sunil Gangopadhyay dies of a heart attack at 78"۔ IBNLive۔ 23 October 2012۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012