عمر شیخ مرزا وادئ فرغانہ کا حاکم تھا۔ وہ تیموری سلطنت (موجودہ دور میں ازبکستان، قازقستان، شمالی ایران اور افغانستان) کے شہنشاہ ابو سعید میرزا کا چوتھا بیٹا تھا۔

عمر شیخ
Umar Sheikh
شاہ وادئ فرغانہ
شریک حیاتقتلغ نگار خانم
اولوس آغا
فاطمہ سلطان آغا
کراگوز بیگم
کنیزیں:
امید آغاچہ
یون سلطان آغاچہ
آغا سلطان آغاچہ
نسلخانزادہ بیگم
ظہیرالدین بابر
جہانگیر مرزا دوم
ناصر مرزا
خاندانخاندان تیموری
والدابو سعید میرزا، شہنشاہ تیموری سلطنت
والدہشاہ سلطان بیگم
پیدائش1469
سمرقند، ازبکستان
وفات19 جون 1494
وادئ فرغانہ، ازبکستان
مذہباسلام