خالد مقبول
سابقہ گورنر پنجاب، پاکستان
پنجاب کے گورنر 29 اکتوبر، 2001ء تا 16 مئی، 2008۔ لفٹینینٹ جنرل خالد مقبول (ر) پاکستان آرمی کے افسر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے زیادہ عرصہ گورنر رہے۔ آپ کے بعد سلمان تاثیر نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھایا۔
خالد مقبول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Khalid Maqbool)،(اردو میں: خالد مقبول) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر پنجاب | |||||||
برسر عہدہ 29 اکتوبر 2001 – 16 مئی 2008 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1948ء (عمر 75–76 سال) فیصل آباد |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
درستی - ترمیم |
بدنامی
ترمیمجنوری 2009ء میں مائع گیس کے بخشش کاروبار میں مال بنانے والوں کی فہرست جاری ہوئی جس میں آپ کا نام بھی شامل تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Distinguished figures among LPG quota beneficiaries"۔ روزنامہ ڈان۔ 7 جنوری، 2010ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)، اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت)، والوسيط غير المعروف|seperator=
تم تجاهله (معاونت)
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر پنجاب 29 اکتوبر 2001ء – 16 مئی 2008ء |
مابعد |