دادی ماں(فلم)
دادی ما ں 1966 کی ہندوستانی زبان کی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری ایل وی پرساد نے کی اور اس میں اداکار اشوک کمار ، بینا رائے ، تنوجا اور درگا مرکزی کرداروں میں شامل تھے۔
دادی ماں | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | ایل وی پرساد |
پروڈیوسر | ایل وی پرساد |
منظر نویس | پنڈت مکھرم شرما |
کہانی | پنی شیٹی |
ستارے | کاشی ناتھ اشوک کمار بینا رائے ممتاز (اداکارہ) تنوجہ درگا کھوٹے محمود علی ڈیوڈ ابراہام کنہیا لال (اداکار) ششیکلا رحمان (بھارتی اداکار) |
موسیقی | روشن |
سنیماگرافی | دوارکا دیوچا |
ایڈیٹر | شیوا جی |
پروڈکشن کمپنی | پرساد پروڈکشنز |
دورانیہ | 171 منٹ |
ملک | ہندوستان |
زبان | ہندی اردو |
پلاٹ
ترمیمپاروتی (بینا رائے) کو اپنے شوہر راجا پرتاپ رائے (اشوک کمار) اور ان کی سوتیلی ماں کے مابین تعلقات کی بحالی کی امید ہے چنانچہ وہ اپنی بھابھی کے بچے کو اپنا لیتی ہے اور اس کی پرورش کرتی ہے ، جبکہ حقیقی وارث نوکر کی حیثیت سے پروان چڑھتا ہے۔ کیا اس راز کا پتہ چل جائے گا اور کیا ہوگا؟ [1]
- درگا کھوٹ بطور دادی ماں / مہارانی
- اشوک کمار بطور راجا پرتاپ رائے
- بینا رائے بطور پارتی
- کاشی ناتھ گانیکر بطور سومو
- دلیپ راج بطور شنکر
- تنوجا بطور سگونا
- ممتاز بطور سیما
- محمود بطور مہیش
- ششی کالا بطور گنگا
- رحمان بحیثیت ڈاکٹر بھارتی
- چاند عثمانی بطور ڈاکٹر بھارتی کی بیوی
- ڈیوڈ بطور بلرام
- جانکی داس بطور پنڈت گیان دت
- پورنیما (ہندی اداکارہ) بہورانی کے طور پر ، شنکر کی والدہ
- مکری
گانے
ترمیمگانا کا عنوان | گلوکار |
---|---|
"اس کو نہیں دیکھا ہم نے کبھی" | مناڈے، مہیندر کپور |
"جاتا ہوں میں مجھے اب نہ بلانا" | محمد رفیع |
"اے ماں تیری صورت سے " | مناڈے ، مہیندر کپور |
"چلے آئے رے ہم " | لتا منگیشکر |
"میں نے اور کیا کیا " | آشا بھوسلے |
"سورج سویا سویا اجالے" | لتا منگیشکر |
"سنت لوگ فرماگئے" | مناڈے ، پورن |
"جانے نہ دوں گا نہ جانے دوں گا" | آشا بھوسلے ، مناڈے |
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ Shankar's Weekly۔ 1966