چاند عثمانی

بھارتی فلمی اداکارہ

چاند عثمانی (انگریزی: Chand Usmani) (ولادت:3 جنوری 1933ء - وفات: 26 نومبر 1989ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے 1950ء سے 1980ء کی دہائی کے آخر تک ہندی فلموں میں کام کیا۔ 1971ء میں چاند عثمانی کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ سے نوازا گیا۔ چاند عثمانی کو قربانی دینے والی بیوی اور ماں کے کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔[1]

چاند عثمانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1933ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 نومبر 1989ء (55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

چاند بی بی خانم عثمانی کی پیدائش 3 جنوری 1933ء کو اتر پردیش کے آگرہ میں ایک پشتون گھرانے میں ہوئی تھی۔[2] انھوں نے مکول دت (ہدایت کار آن ملو سجنا) سے شادی کی تھی،[3] جن سے ان کا ایک بیٹا، روشن تھا۔ جو لڑکی فلمی دنیا میں کام کرنے کے لیے اپنے گھر سے بھاگ آتی تھہی چاند عثمانی کو ایسی لڑکیوں کے لیے بہت ہمدردی تھی اور ان کو اپنے گھر میں رہنے کے لیے جگہ دیتی تھیں۔چاند عثمانی کا انتقال 26 نومبر 1989ء کو ممبئی میں ہوا۔[4]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

چاند عثمانی نے 1949ء میں 'کاردار-کولینوس ٹریسا مقابلہ' کے نام سے ایک ٹیلنٹ مقابلہ میں لیا تھا جس میں وہ دوسرے نمبر پر تھیں۔[5] 1953ء میں، چاند عثمانی نے فلم جیون جیوتی سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا جس میں شمی کپور (ان کی بھی پہلی فلم تھی) تھے۔[2]

فلمی گرافی

ترمیم
فلم سال کردار نوٹ
جیون جیوتی 1953ء کشوری
باراتی 1954ء
باپ رے باپ 1955ء کوکیلا
امانت 1955ء مینا
رنگین راتیں 1956ء اندھی لڑکی
نیا دور 1957ء منجو
دنیا رنگ رنگیلی 1957ء رادھا
ابھیمان 1957ء
سنسکار 1958ء
نیا پیسہ 1958ء
دو بہنیں 1959ء ریکھا
آنگن 1959ء
زمانہ بادل گیا 1961ء
زندگی اور ہم 1962ء
حقیت 1964ء رام سنگھ کی گرل فرینڈ
اپریل فول 1964ء
شہنائی 1964ء سلمیٰ
عظمت اسلام 1965ء
محبت زندگی ہے 1966ء لاجو
دادی ماں 1966ء
میلن کی رات 1967ء ساویتری سنگھ
گھر کا چراغ 1967ء
امن 1967ء
بازی 1968ء مایا، رمیش کی بیوی
جواب آئے گا 1968ء
آنچل کے پھول 1968ء رانی
جییو اور اور جینے کرو 1969ء
دو بھائی 1969ء رنجنا سنگھ / رنجنا اے ورما
بلک 1969ء ریکھا کی ماں
کھلونا 1970ء لکشمی سنگھ
پہچان 1970ء چمپا
سیما 1971ء
ہلچل 1971ء شیکھر کی بیوی
راستے کا پتھر 1972ء
زندگی زندگی 1972ء لیلا
دوست 1974ء بطور مہمان
اُجالا ہی اُجالا 1974ء انورادھا کی ماں
کھیل کھیل میں 1975ء
میرا شیام 1976ء
پروریش 1977ء رادھا۔ نیتو اور شابو کی ماں
دارندا 1977ء
زمانت 1977ء پاروتی
ودیش 1977ء پالن پور کی مہارانی
ٹنکو 1977ء
دھرم ویر 1977ء
اب کیا ہوگا 1977ء راجیش کی ماں
نواب صاحب 1978ء بیگم
اپنا خون 1978ء
پہردار 1979ء
احساس 1979ء
لکھن 1979ء مہارانی
جل محل 1980ء شانتی
پھر وہی رات 1980ء
لہو پکارے گا 1980ء سارلا کی ماں
ساجن کی سہیلی 1981ء چندا
یارانہ 1981ء
خون کی ٹکّر 1981ء
پروہری 1982ء
ارتھ 1982ء
خوش نصیب 1982ء
دولت 1982ء
پکار 1983ء سرسوتی
لال چنریا 1983ء رتنا بائی
بے قرار 1983ء لکشمی
راجا اور رانا 1984ء وجئے اور شکتی کی والدہ
گنگا کے پار 1985ء
دل ایک مسافر 1985ء
آندھی طوفان 1985ء
مہک 1985ء
آوارہ باپ 1985ء
یار قسم 1985ء
ویری جاٹ 1985ء ریشمہ کی امی کی ماں
پتھر دل 1985ء دیوکی
سوارتھی 1986ء
انجام 1987ء مالتی
سیتا پور کی گیتا 1987ء یشودھا سنگھ کی عورت
ہماری جنگ 1987ء
انصاف کی منزل 1988ء
زخمی عورت 1988ء پرکاش کی عورت- سورج کی والدہ
مر مٹیں گے 1988ء اکبر کی دادی
نشنے بازی 1989ء
علان جنگ 1989ء گاؤں والی
صحرائے نقب 1989ء
اندرا 1989ء پرتاپرا کی عورت
آخری مقابلہ 1989ء تریپٹی کی ماں
اگ اور انگارے 1990ء
امیری غریبی 1990ء چاچی
لوھے کے ہاتھ 1990ء
راجو دادا 1992ء
وقت کا بادشاہ 1992ء چاچی
یار میری زندگی 2008ء (آخری فلم)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Arthur W. Biddle، Gloria Bien، Vinay Dharwadker، مدیران (1996)۔ Contemporary Literature of Asia (Blair Press titles in contemporary world literature)۔ Prentice Hall۔ صفحہ: 58۔ ISBN 9780133732597۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2018 
  2. ^ ا ب "The Untold Story of Chand Usmani - Bollywood Stories: Tabassum Talkies"۔ 05 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2021 
  3. "The Untold Story of Chand Usmani - Bollywood Stories: Tabassum Talkies"۔ 05 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2021 
  4. India. Ministry of Information and Broadcasting. Research and Reference Division (1991)۔ Mass Media in India 1991۔ Publications Division, Ministry of Information and Broadcasting, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2019 
  5. Film Heritage Foundation, India۔ "Character Artists of Indian Cinema - Chand Usmani"