کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
(دانشگاہِ اطباء و جراح پاکستان سے رجوع مکرر)
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (College of Physicians & Surgeons Pakistan) پاکستان کا واحد تربیتی و امتحانی محکمہ ہے جو ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) و دیگر متعلقہ اسناد کے اجرا کا مجاز ہے۔
شعار | Excellence in Higher Medical Education |
---|---|
قسم | Postgraduate میں طب |
قیام | مئی 1962 |
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری | |
پوسٹ گریجویٹ | FCPS, MCPS |
مقام | پاکستان |
کیمپس | 12ویں سینٹرل سٹریٹ،فیز-2، ڈیفس ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی-75500، پاکستان |
ویب سائٹ | http://www.cpsp.edu.pk/ |
علاقائی شاخیں
ترمیمکالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی علاقائی شاخیں درج ذیل ہیں:
- فیصل آباد
- حیدر آباد
- اسلام آباد
- لاڑکانہ
- لاہور
- ملتان
- پشاور
- کوئٹہ
- بہاولپور
- نواب شاہ
- ایبٹ آباد
- مظفر آباد
- ریاض، سعودی عرب
- کھٹمنڈو، نیپال
اس ادارے کا قیام 1962ء میں عمل میں آیا، معالجین کی تربیت کے سلسلے میں اس ادارے کی خدمات نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ اس وقت یہ ادارہ علوم صحت سے متعلقہ ترپن مختلف مضامین میں اسناد جاری کر رہا ہے۔ اس وقت یہ ادارہ پوسٹ گریجویٹ میں ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) کی اسناد جاری کر رہا ہے۔