درشن سنگھ پھرومن
درشن سنگھ پھرومن (یکم اگست 1885ء – 27 اکتوبر 1969ء) ہندوستانی آزادی کے کارکن، سکھ فعالیت پسند اور سیاست دان تھے۔ جو بھارتی پنجاب سے تین بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔
درشن سنگھ پھرومن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1885 Pheruman, امرتسر، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند |
وفات | 27 اکتوبر 1969 امرتسر، پنجاب، بھارت، بھارت |
(عمر 84 سال)
طرز وفات | خود کشی |
قومیت | بھارتی |
مذہب | سکھ مت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (1947–1959) سواتنتر پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمدرشن سنگھ 1 اگست 1885ء کو پھرومن، امرتسر، میں ایک ہندوستانی سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1912ء میں ہندوستانی فوج میں بطور سپاہی شامل ہوئے 1914ء میں، فوج کی نوکری ترک کر کے حصار شہر میں اپنا تعمیرات کا کام شروع کر دیا۔[1]
آزادی سے قبل فعالیت پسندی
ترمیم1921ء میں، پرومن نے اپنا کاروبار چھوڑ دیا اور گوردوارہ اصلاحات کی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ranjit Singh (2008)۔ Sikh Achievers۔ New Delhi, India: Hemkunt Publishers۔ صفحہ: 36–37۔ ISBN 8170103657