دل دیاں گلاں (نغمہ) ٹائیگر زندہ ہے سے ایک اردو/ہندی گیت ہے۔ جو پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے.

""
گیت از
از البم '
زباناردو, ہندی، پنجابی
ریلیز2 دسمبر 2017ء (2017ء-12-02)
ریکارڈ شدہوائے آر ایف اسٹوڈیوز
اسٹوڈیووائے آر ایف اسٹوڈیوز
صنفمحبت کا گیت، رومانوی، بالاد, فلمی
طوالت4:20 (آڈیو)
لیبلوائے آر ایف میوزک
گیت نگارارشاد کامل
نغمہ سازوشال شیکھر
پیش کاریش راج فلمز
بیرونی میڈیا
آڈیو
audio icon "دل دیاں گلاں"ساؤنڈ کلاؤڈ پر   ویکی ڈیٹا پر (RBMILAN/DIL-DIYAN-GALLAN-FULL-SONG-AUDIO-TIGER-ZINDA-HAI-ATIF-ASLAM-VISHAL-AND-SHEKHAR) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وڈیو
video icon "دل دیاں گلاں" یوٹیوب پر

میوزک ویڈیو

ترمیم

گانے کی میوزک ویڈیو 2 دسمبر 2017 کو 'وائے آر ایف' کے ذریعہ یوٹیوب پر جاری کی گئی تھی۔ یہ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ہندی گانوں میں سے ایک ہے اور اسے 20 جون 2019 تک 532 ملین مرتبہ دیکھا گیا ہے۔ اب ، یکم اپریل 2020 تک اس گیت کو 610 ملین بار دیکھا جا چکا ہے.

استقبالیہ

ترمیم

یہ گانا جنوبی ایشیا خصوصاً پاکستان اور بھارت میں وسیع پیمانے پر مقبول ہے۔ یہ ایک فیچر فلم کے سب سے زیادہ چلائے جانے والے گانوں میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔