اس سے مراد وہ دور ہے جو 1 جنوری 1001 سے شروع ہوا اور 31 دسمبر 2000 کو ختم ہوا۔
ملینیم 1 بعد از مسیح - ملینیم 2 بعد از مسیح - ملینیم 3 بعد از مسیح
- اسلامی سنہری دور - منگولوں کے حملے - یورپی رینیزانس - مغل دور اور ہندوستان میں سنہری دور۔ - صنعتی انقلاب کا آغاز - قوم کا نظریہ اور قومی ریاستیں - نو آبادیاتی نظام کا پھیلاؤ - دو جنگ عظیم اور اس کے بعد اقوام متحدہ کا جنم لینا۔
- جلال الدین محمد رومی، مفکر - چنگیز خان، منگول بادشاہ - کرسٹوفر کولمبس، امریکا دریافت کیا - مارٹن لوتھر، یورپ میں ریفارمیشن کی شروعات کی۔ - جلال الدین محمد اکبر، ہندوستانی شاہنشاہ - نپولین بوناپارت، فرانسیسی بادشاہ - اوٹو وان بسمارک، ڈوئچ (جرمن) چانسلر - ایلبرٹ آئنسٹائن، سائنس دان
- جھاپا خانہ - تخلیقیات (وراثیات) - بھاپ ایندھن - کیلگیولس - انسانی پرواز - جوہری طاقت - خلا نوردی - سرمایہ داری اور اشتراکیت (سنشلزم) - حاسب اور بین الشبکہ