دوسری اینگلو میسور جنگ

دوسری اینگلو میسور جنگ (Second Anglo-Mysore War) امریکی انقلابی جنگ کے دوران سلطنت خداداد میسور اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہندوستان میں لڑی جانے والی اینگلو میسور جنگوں کے سلسے کی دوسری جنگ تھی۔ اس وقت مملکت فرانس میسور کی اہم اتحادی تھی۔

دوسری اینگلو میسور جنگ
Second Anglo–Mysore War
بسلسلہ اینگلو میسور جنگیں
SiegeOfCuddalore1783.jpg
تاریخ1780–1784
مقامجنوبی ہند
نتیجہ معاہدہ منگلور
محارب
میسور
 فرانس
Statenvlag.svg ڈچ جمہوریہ
شریک محارب:
Betsy Ross flag.svg ریاستہائے متحدہ
ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ
ایسٹ انڈیا کمپنی
 برطانیہ عظمی
Flag of Hanover (1692).svg انتخاب کنندہ گان ہینور
کمانڈر اور رہنما
حیدر علی
ٹیپو سلطان
کریم خان صاحب
سید صاحب
سردار علی خان صاحب
مخدوم علی
کمال الدین
مملکت فرانس کا پرچم ایڈمرل سفرین
مملکت فرانس کا پرچم مارکوئس دے بوسے
سر آئر کوٹے
ہیکٹر منرو
مملکت برطانیہ عظمی کا پرچم ایڈورڈ ہیوز

مزید دیکھیےترميم