پہلی اینگلو میسور جنگ

پہلی اینگلو میسور جنگ (First Anglo-Mysore War) سلطنت خداداد میسور اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہندوستان میں لڑی جانے والی اینگلو میسور جنگوں کے سلسے کی پہلی جنگ تھی۔ یہ جنگ جزوی طور پر نظام حیدر آباد آصف جاہ ثانی کی کمپنی کی توجہ ریاست حیدرآباد کے شمالی علاقوں سے ہٹانے کی ایک سازش تھی۔

پہلی اینگلو میسور جنگ
First Anglo–Mysore War
بسلسلہ اینگلو میسور جنگیں
Anglo-Mysore War 1 and 2.png
جنگ کا نقشہ
تاریخ1767–1769
مقامجنوبی ہند
نتیجہ میسور کی فیصلہ کن فتح
محارب
میسور ایسٹ انڈیا کمپنی
مراٹھا اتحاد
نواب کرناٹک
ریاست حیدرآباد
کمانڈر اور رہنما
حیدر علی
لطف علی بیگ
مخدوم علی
ٹیپو سلطان
رضا صاحب
جوزف سمتھ
جان ووڈ
کرنل بروکس
مادھو راؤ اول
محمد علی خان والا جاہ
آصف جاہ ثانی

مزید دیکھیےترميم