دیپیکا پڈوکون

(دپیکا پڈوکون سے رجوع مکرر)

دیپیکا پڈوکون (تاریخِ پیدائش : 5 جنوری 1986ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں۔ ان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے تین فلم فئير اعزازات سميت کئی دوسرے اعزازات جیتے ہیں۔ انہیں بھارت کی   چند مشہور اور پُرکشش شخصیات میں گردانا جاتا ہے۔

دیپیکا پڈوکون
Deepika Padukone Cannes 2018 (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1986 (34 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوپن ہیگن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Denmark.svg ڈنمارک
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رنویر سنگھ (14 نومبر 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ماڈل،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:گولیوں کی رسلیلہ رام لیلہ اور Piku)
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:چنائی ایکسپرس اور Piku)
زی سائن اعزازات (برائے:Om Shanti Om، چنائی ایکسپرس، Piku اور باجی راؤ مستانی)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Deepika-padukone-transperent-signature.png
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پڈوکون ایک مشہور بیڈمینٹن کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھرانے میں پیدا ہوئیں جو اُس وقت کوپن ہیگن، ڈنمارک میں رہایٔش پزیر تھے۔ اِن  کی پرورش بنگلور (بھارت) میں ھوئی۔ دیپیکا نے اوائل عمری  میں  ہی ملکی سطح پر بیڈمینٹن کھیلنا شروع کر دیا تھا، لیکن  فیشن  ماڈل بننے کے لیے اِنہوں نے کھیلوں کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔ جلد ہی انہیں فلموں کی پیشکش ملنا شروع ہو گئی۔ پڈوکون نے 2006ء میں بطور نوآموز اداکارہ صندل وڈ[3] میں اپنی پہلی فلم ایشوریا  (جو کنڑا  زبان میں تھی)  میں اداکاری کے جوہر دِکھائے۔ 2007ء  میں اِنکی نہایت مقبول پہلی بالی وڈ فلم اوم شا نتی اوم منظر عام پرآئی جس میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔ اپنی زبردست اداکاری کی بدولت اس فلم پر انہیں بہترین نوآموز اداکارہ کا فلم فیئر اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

فلمیںترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/139942009  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/139942009  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. [1]

بیرونی روابطترميم