اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دھاریدار لگڑبھگا

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
خطرہ کے نزدیک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
سائنسی نام
Hyaena hyaena[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 91 دن   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دھاریدار لگڑبھگا، ایک ہمہ خور پستانیہ جانور ہے، جس کا تعلق لگڑ خن قبیل سے ہے۔ یہ افریقا، مشرق وسطیٰ، پاکستان اور مغربی انڈیا میں رہتا ہے۔ یہ یورپ میں ناپید ہے لیکن شاذونادر اناطولیہ، ترکی میں نظر آجاتا ہے۔ دھاریدار لگڑ بھگے، ویسے بچی کھچی چیزیں یا دوسرے جانوروں کا چھوڑا ہوا شکار وغیرہ کھاتے ہیں لیکن یہ چھوٹے جانور، پھل اور حشرات بھی کھا سکتے ہیں۔ ان کی بعض اقسام جو جسامت میں تھوڑی بڑی ہوتی ہیں، جنگلی سور کا شکار بھی کرتی ہیں۔ یہ خانہ بدوش ہوتے ہیں، پانی کے دستیاب وسائل کھوجتے رہتے ہیں لیکن یہ کبھی ایک دوسرے سے چھ میل سے زیادہ کے فاصلے پر نہیں رہتے۔ دھاریدار لگڑ بھگے شکار اکیلے میں کرتے ہیں لیکن تاہم شکار کو خود تک محدود تک رکھتے بلکہ اپنے خاندان کے دوسرے ارکان کو بھی اس میں شامل کرتے ہیں۔ دھاریدار لگڑ بھگے عموماً تنہا تصور کیے جاتے ہیں لیکن ان کی سماجی تنظیم ہوتی ہے۔ یہ شکار اکیلے کرتے ہیں اور بہت کم اپنے ریوڑھ کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ تاہم یہ رہتے اپنے خاندان کے ساتھ ہی ہیں۔ دھاریدار لگڑ بھگے کی رہائش عموماً منطقہ حارہ کے سبزہ زاروں، چراہگاہوں، نیم صحرائی علاقوں اور ہرے بھرے جنگلی علاقوں میں ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. لگڑبھگا
  2. بھورا لگڑبھگا
  3. دھبے دار لگڑبھگا
  4. کرم خور لگڑبھگا

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/10274 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2003 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000687 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  4.    "معرف Hyaena hyaena دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2024ء