دی وار آف دی ورڈز
دی وار آف دی ورلڈز ایچ جی ویلز کا مرقوم سائنس فکشن ناول ہے جو ۱۸۹۸ء میں شائع ہوا۔ اس کا اردو ترجمہ کا عنوان (سیاروں کی جنگ) ہے۔
دی وار آف دی ورڈز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: The War of the Worlds) | |||||||
مصنف | ایچ جی ویلز | ||||||
اصل زبان | انگریزی | ||||||
موضوع | نو آبادیاتی نظام | ||||||
ادبی صنف | سائنسی قصص | ||||||
تاریخ اشاعت | 1898 | ||||||
اعزازات | |||||||
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اس افسانے میں فرض کیا گیا ہے کہ اگر انگلستان پر مریخ کے عجیب الخلقت مخلوقات نے چڑھائی کرکہ قبضہ کرلیا تو پھر کیا ہو گا؟