ایچ جی ویلز
ہربٹ جارج ویلز (ولادت: 21 ستمبر 1866ء – وفات: 13 اگست 1946ء) انگریزی زبان کے ایک معروف مصنف تھے جنھوں نے بہت ساری صنفوں میں قابل فخر کارہائے نماياں انجام دیے ہیں۔ انھوں نے درجنوں ناول، مختصر کہانیاں اور معاشرتی تجزیہ، تاریخ، طنزومزاح اور سوانح عمری پر محیط اپنی تخلیقات لکھیں۔ ان کی تخلیقات میں تفریحی جنگی گیم سے متعلق دو کتابیں بھی شامل ہیں۔ ویلز کو اب ان کے سائنس فکشن ناولوں کے لیے سب سے زیادہ یاد کیا جاتا ہے اور ان کو جولیس ورن اور ناشر ہیوگو گرنس بیک کے ساتھ اکثر "سائنس فکشن کا نقیب" کہا جاتا ہے۔
ایچ جی ویلز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Herbert George Wells) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Herbert George Wells) | ||||||
پیدائش | 21 ستمبر 1866ء [1][2][3][4][5][6][7] بروملی [8][9] |
||||||
وفات | 13 اگست 1946ء (80 سال)[8][1][2][3][4][5][6] لندن [8][9] |
||||||
وجہ وفات | جگر کی رسولی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
جماعت | لیبر پارٹی | ||||||
رکن | فیبین | ||||||
عارضہ | ذیابیطس | ||||||
ساتھی | مارگریٹ سینگر | ||||||
اولاد | اینٹنی ویسٹ | ||||||
مناصب | |||||||
صدر [10] | |||||||
برسر عہدہ 1932 – 1935 |
|||||||
در | پین انٹرنیشنل | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ لندن | ||||||
پیشہ | مصنف [11][12][13]، مورخ [12]، صحافی ، سائنس فکشن مصنف ، ناول نگار ، ماہرِ عمرانیات [12]، منظر نویس | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][14][15] | ||||||
شعبۂ عمل | سائنسی قصص ، غیر افسانوی ادب [16] | ||||||
کارہائے نمایاں | دی ٹائم مشین ، غیبی انسان ، دی وار آف دی ورڈز | ||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل انعام برائے ادب (1946)[17] نوبل انعام برائے ادب (1935)[17] نوبل انعام برائے ادب (1932)[17] نوبل انعام برائے ادب (1921)[17] |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
باب ادب | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119290531 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118643266 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/H-G-Wells — بنام: H.G. Wells — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vh5nfb — بنام: H. G. Wells — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6001 — بنام: H. G. Wells — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?65 — بنام: H. G. Wells — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/19940 — بنام: H. G. Wells — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Уэллс Герберт Джордж
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12829 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ https://pen-international.org/who-we-are/history/pen-presidents — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولائی 2020
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1923/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/16167 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7703907
- ↑ عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7703907
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990009045 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2023
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10075