دی گریٹ کھلی (انگریزی: The Great Khali) (ولادت: 27 اگست 1972ء) کا اصل نام دلیپ سنگھ رانا ہے اور رنگ کا نام دی گریٹ کھلی ہے۔ وہ بھارتی نزاد ریاستہائے متحدہ امریکا کے پروفیشنل ریسلر[9]، پروموٹر، ماڈل اور اداکار ہیں۔ کھلی نے 2000ء میں ریسلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور ڈبلیو ڈبلیو ای میں 2006 میں آغاز کیا جہاں وہ 2014ء تک رہے۔ وہ 2007ء میں ولرڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بنے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں ایسا کارنامہ کرنے والے پہلے بھارتی بھی بنے۔

دی گریٹ کھلی
پیدائشی نامDalip Singh Rana[1][2]
سن پیدائش (1972-08-27) 27 اگست 1972 (عمر 52 برس)[1]
Dhiraina، ہماچل پردیش، بھارت[1]
رہائشہیوسٹن، ٹیکساس،
ریاستہائے متحدہ امریکا[3]
زوجہHarminder Kaur (شادی. 2002)[4]
اولاد1[5]
بطور پیشہ ورانہ کشتی
اکھاڑے والا نامDalip Singh[6]
Giant Singh[1]
The Great Khali[7]
بلڈ قد7 فٹ 1 انچ (216 سینٹی میٹر)[7]
بلڈ وزن347 پونڈ (157 کلوگرام)[7]
تیاری کی جگہممبئی، بھارت[7]
کوچAll Pro Wrestling[1]
ڈیبیو7 اکتوبر 2000[1][8]

ریسلنگ سے استعفی دینے کے بعد وہ پنجاب پولس (بھارت) میں افسر رہے۔ وہ چار ہالی وڈ، دو بالی وڈ اور متعدد ٹی وی سلسلوں اور شو میں بھی نظر آئے۔ے بھارت میں بولیوود کے فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں ۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

ان کی ولادت ہماچل پردیش کے سرمور ضلع کے دھیرینا گاؤں میں ایک پنجابی پندو خاندان میں ہوئی۔[10][11]

ان کے والد کا نام جوالا رام اور والدہ کا نام تاندی دیوی ہے۔ انھوں نے غربت میں آنکھیں کھولیں جہاں کھانے پینے کے لالے پڑے تھے۔ ان کے کل 7 بھائی ہن تھے اور روزی روٹی کمانے کے لیے انھوں نے کئی طرح کی نوکریاں کیں۔[12] وہ شملہ میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے جہاں ایک پنجابی پولس کی ان پر نظر پڑی جو پہلے ہی کئی پنجابی پولس والوں کو بین الاقوامی کھیل میں جگے دلا چکے تھے۔ انھوں نے دلیپ سنگھ کو پنجاب پولس میں نوکری دی جہاں وہ 1993ء میں شامل ہوئے۔ [13] دلیپ ہماچل چھوڑنا نہیں چاہتے تھے لہذا انھوں نے کچھ تردد سے کام لیا مگر اس پولس افسر نے ان کے بھائی کو بھی پنجاب پولس میں نوکری دلوادی اور اس طرح مستقبل کے کھلی پنجاب پولس میں آگئے۔ جالندھر می تعییناتی کے دوران میں دلیپ نے ایک جم میں تربیت لینی شروع کی اور جلد ہی امریکا میں خصوصی ریسلنگ کی ٹریننگ کے لیے ان کا انتخاب ہو گیا۔[14]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "The Great Khali"۔ CANOE۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2008 
  2. "Khali still employed with Punjab police"۔ indianexpress.com۔ 25 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014 
  3. "The Great Khali Speaks On WWE Career, His Diet, Religion, More"۔ Rajah۔ 27 مارچ 2008۔ 08 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2008 
  4. "The Great Khali is head over heels in love with his wife, Harminder Kaur, who he has been married to since 2002."۔ 8 مارچ 2016۔ 09 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  5. "Khali's wife gives birth to daughter in US."۔ 26 فروری 2014 
  6. "Khali at OWOW"۔ Online World of Wrestling.com۔ 12 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2007 
  7. ^ ا ب پ ت "The Great Khali"۔ WWE۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  8. "Breaking New Ground"۔ WWE 
  9. "The Great Khali becomes a U.S. citizen: photos"۔ WWE (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2020 
  10. "When a reporter jumped on table to take The Great Khali's interview"۔ 3 دسمبر 2015 
  11. "What's common between Sunny Leone and The Great Khali?"۔ دینک بھاسکر (English edition)۔ 7 اگست 2013۔ 15 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2016 
  12. "WWE Star Great Khali's Growth-Inducing Tumor Removed"۔ اے بی سی نیوز۔ 29 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2016 
  13. Rohit Mullick (30 مارچ 2008)۔ "Khali still on Punjab police pay rolls"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2008 
  14. "8-FT-HIGH DOORS AWAIT 'THE GREAT KHALI' IN NATIVE VILLAGE"۔ زی نیوز۔ 5 مئی 2008۔ 14 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2016 

بیرونی روابط

ترمیم