"دے گھما کے" (ہندی: दे घुमा के‎, انگریزی: Swing It Hard)، ایک گانا ہے جو شنکر۔احسان۔لوئے (شنکر مہادیون، احسان نورانی اور لوئے مینڈونسا) تینوں نے ترتیب دیا ہے اور اسے شنکر مہادیون اور دیویا کمار نے گایا ہے۔ یہ کرکٹ عالمی کپ 2011ء کا آفیشل گانا ہے۔ یہ 31 دسمبر 2010 کو دنیا بھر میں جاری کیا گیا تھا۔ اس گانے کے ہندی، بنگالی اور سنہالی زبان میں تین مختلف ورژن ہیں، کیونکہ بنگلہ دیش، بھارت اور سری لنکا نے اس عالمی کپ کی مشترکہ میزبانی کی تھی۔[2][3] اس گانے کا بنگالی ورژن 'مار غوری' ((بنگالی: মার ঘুরিয়ে)‏) کو راگھب چٹرجی نے گایا ہے اور سنہالی ورژن 'سنہا اڑانے' ({{lang- سی آئی سی سی۔] آرکائیو شدہ 24 جولا‎ئی 2011 بذریعہ وے بیک مشین 8 فروری 2010 کو اپڈیٹ کیا گیا۔</ref> گانے کی مارکیٹنگ اور انتظام اوگیلوی اور ماتر نے کیا ہے۔

""
فائل:Deghumake.jpg
یونیورسل میوزک نے "دے گھما کے" البم کا سرورق جاری کیا گیا۔
گیت از
از البم '
زبانہندی ، بنگالی اور سنہالی
ریلیز31 دسمبر 2010
ریکارڈ شدہ2010
صنفورلڈ، راک، ہپ ہاپ
طوالت3:56
لیبلیونیورسل
گیت نگارشنکر۔احسان۔لوئے، منوج یادو

پس منظر اور کمپوزیشن

ترمیم

"دے گھما کے" کا لفظی مطلب ہے "گھما کے مارو"۔ گانے کے بول منوج یادو نے لکھے ہیں۔[4]

استقبال

ترمیم

اس گانے کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی اس کے بارے میں کافی چرچا تھا۔ اس کی ریلیز کے دو دنوں کے اندر اسے یوٹیوب پر تقریباً 7000 ہٹس مل گئے۔[5]اگلے 30 دنوں میں، 0.5 ملین سے زیادہ لوگوں نے یوٹیوب پر اس گانے کو سنا۔[6]

یہ گانا ریلیز کے چند ہی دنوں میں نوجوانوں اور کرکٹ کے شائقین میں کافی مقبول ہو گیا۔[7]

حوالہ جات

ترمیم