ذوالفقار (ضد ابہام)
ذوالفقار، صحابی رسول، علی بن ابی طالب کی تلوار کا نام تھا۔ یہ نام مسلمان ممالک (خاص طور پر، ایران، پاکستان) میں بچوں کا رکھا جاتا ہے۔
ذو الفقار سے مراد ہو سکتی ہے:
ذرائع آمد و رفت
ترمیم- ذوالفقار (ٹینک)، ایرانی ساختہ، خاص جنگی ٹینک
- پی این ایس ذوالفقار، پاکستان نیوی کے تین بحری جہازوں کا نام۔
شخصیات
ترمیم- ذوالفقار احمد، پیدائش 1979، اسلامیات کے ایک ماہر
- ذوالفقار احمد ڈھلو، پاکستانی سیاست دان اور سابق بریگیڈیئر پاکستان فوج
- ذوالفقار احمد (1926–2008)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- ذوالفقار احمد (پیدائش 1966)، ڈچ کرکٹ کھلاڑی
- ذوالفقار علی، پیدائش 1947، وسطی افریقی کرکٹ کھلاڑی، گیند باز
- ذوالفقار علی (میئر)، پیدائش 1965، راچڈیل کے میئر، یوکے
- ذوالفقار علی بھٹی، پیدائش 1965، پاکستانی سیاست دان، پاکستان مسلم لیگ (ن)
- ذوالفقار علی بھٹو (1928–1979)، سابق وزیر اعطم پاکستان
- ذوالفقارعلی بخاری (1904–1975)، پاکستانی براڈکاسٹر
- ذوالفقار علی خان، پاکستان ایئر فورس چیف
- سردار ذولفقار علی کھوسہ، پاکستانی سیاست دان اور سابق گورنر پنجاب (پاکستان)
- ذوالفقار علی مگسی، پیدائش 1954، پاکستانی سیاست دان، گورنر بلوچستان
- ذوالفقار علی شاہ جاموٹ (1941–2011)، پاکستانی سیاست دان، سینٹر اور رہنما پاکستان مسلم ليگ (F)
- ذوالفقار بابر، پیدائش 1978، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے اسپنر
- ذوالفقار غوث، پیدائش 1935، پاکستانی مصنف
- ذوالفقار گیلانی، پاکستانی صحافی اور لکھاری
- ذوالفقار جان، پیدائش 1979، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، بلے باز اور ووکٹ کیپر
- ذوالفقار خان نصرت جنگ (1657–1713)، مغل شاہی افسر
- مکایل ذوالفقار، ایک پاکستانی برطانوی اداکار اور ماڈل
- ذوالفقار مرزا، پیدائش 1954، ایک پاکستانی سیاست دان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن
- سعید پاشا ذوالفقار، مصر کے سابق اہم چیمبرلین
- سنا ذوالفقار، پاکستان مشہور ریئلٹی شو کی میزبان
- ذوالفقار شاہ، پیدائش 1977، پاکستانی صحافی اور شہری حقوق کے سرگرم کارکن،
مقامات اور شہر
ترمیم- ذوالفقار آباد، ایک پاکستان ترقیاتی منصوبہ۔
- ده ذوالفقار، جو دی ذو الفقار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایران کا ایک دیہات۔
تنظیمیں
ترمیم- الذوالفقار، پاکستانی افغانستان میں مقیم بائیں بازو کی باغی تنظیم
- شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ایک نجی تحقیقی جامعہ
- نشان ذوالفقا، ایرانی فوجی اعزاز
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |