رائے دہندگی کی عمر (انگریزی: Voting age) قانونی طور پر متعین کم از کم عمر ہے جس میں ایک فرد عوامی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اہل ہوتا ہے۔

دنیا میں رائے دہندگی کی عمر

ترمیم
 
رائے دہندگی کی عمر:
  16
  17
  18
  19
  20
  21
  • افغانستان: 19
  • البانیہ: 18
  • الجزائر: 18
  • امریکی سمووا: 18
  • انڈورہ: 18
  • انگولا: 18
  • اینگویلا: 18
  • اینٹیگوا و باربوڈا: 14
  • ارجنٹائن: 18
  • آرمینیا: 18
  • اروبا: 18
  • آسٹریلیا: 18
  • آسٹریا: 16
  • آذربائیجان: 18
  • بہاماس: 18
  • بحرین: 20 [1]
  • بنگلہ دیش: 18
  • بارباڈوس: 18
  • بیلاروس: 18
  • بیلجیم: 18
  • بیلیز: 18
  • بینن: 18
  • برمودا: 18
  • بھوٹان: 18
  • بولیویا: 18
  • بوسنیا و ہرزیگووینا: 18
  • بوٹسوانا: 18
  • برازیل: 18
  • برطانوی جزائر ورجن: 18
  • برونائی: 18
  • بلغاریہ: 18
  • برکینا فاسو: 18
  • برونڈی: 18
  • کمبوڈیا: 18
  • کیمرون: 21
  • کینیڈا: 18
  • کیپ ورڈی: 18
  • جزائر کیمین: 18
  • وسطی افریقی جمہوریہ: 18
  • چاڈ: 18
  • چلی: 18
  • چین: 18
  • جزائر کوکوس: 18
  • کولمبیا: 18
  • اتحاد القمری: 18
  • جمہوری جمہوریہ کانگو: 18
  • جمہوریہ کانگو: 18
  • جزائر کک: 18
  • کوسٹاریکا: 18
  • کوت داوواغ: 18
  • کروشیا: 18
  • کیوبا: 16
  • کیوراساؤ: 18
  • قبرص: 18
  • چیک جمہوریہ: 18
  • ڈنمارک: 18
  • جبوتی: 18
  • ڈومینیکا: 18
  • جمہوریہ ڈومینیکن: 18
  • مشرقی تیمور: 17
  • ایکواڈور: 16
  • مصر: 18
  • ایل سیلواڈور: 18
  • استوائی گنی: 18
  • اریتریا: 18
  • استونیا: 18
  • ایتھوپیا: 18
  • یورپی اتحاد: 18
  • جزائر فاکلینڈ: 18
  • جزائرفارو: 18
  • فجی: 21
  • فنلینڈ: 18
  • فرانس: 18
  • فرانسیسی گیانا: 18
  • فرانسیسی پولینیشیا: 18
  • گیبون: 18
  • گیمبیا: 18
  • جارجیا: 18
  • جرمنی: 18 [2]
  • گھانا: 18
  • جبل الطارق: 18
  • یونان: 18
  • گرین لینڈ: 18
  • گریناڈا: 18
  • گواڈیلوپ: 18
  • گوام: 18
  • گوئٹے مالا: 18
  • گرنزی: 16 [3]
  • جمہوریہ گنی: 18
  • گنی بساؤ: 18
  • گیانا: 18
  • ہیٹی: 18
  • ہونڈوراس: 18
  • 18 ہانگ کانگ
  • مجارستان: 18
  • آئس لینڈ: 18
  • بھارت:18
  • انڈونیشیا: 17
  • ایران: 18 [4]
  • عراق: 18
  • جمہوریہ آئرلینڈ: 18
  • آئل آف مین: 16
  • اسرائیل: 18 (بلدیاتی انتخابات کے لیے 17)
  • اطالیہ: 18 (سینیٹ کے انتخابات کے لیے 25)
  • جمیکا: 18
  • جاپان: 20
  • جرزی: 16
  • اردن: 18
  • لاؤس: 18
  • لٹویا: 18
  • لبنان: 21[7]
  • لیسوتھو: 18
  • لائبیریا: 18
  • لیبیا: 18
  • لیختینستائن: 18
  • لتھووینیا: 18
  • لکسمبرگ: 18
  • 18 :مکاؤ
  • مقدونیہ: 18
  • مڈغاسکر: 18
  • ملاوی: 18
  • ملائشیا: 21
  • مالدیپ: 18
  • مالی: 18
  • مالٹا: 18
  • جزائر مارشل: 18
  • مارٹینیک: 18
  • موریتانیہ: 18
  • موریشس: 18
  • مایوٹ: 18
  • میکسیکو: 18
  • مائکرونیشیا
  • مالدووا: 18
  • موناکو: 18
  • منگولیا: 18
  • مونٹینیگرو: 18
  • مانٹسریٹ: 18
  • مراکش: 18
  • موزمبیق: 18
  • میانمار (برما): 18
  • نمیبیا: 18
  • ناورو: 20
  • نیپال: 18
  • نیدرلینڈز: 18
  • نیو کیلیڈونیا: 18
  • نیوزی لینڈ: 18
  • نکاراگوا: 16
  • نائجر: 18
  • نائجیریا: 18
  • نیووے: 18
  • جزیرہ نارفوک: 18
  • جزائر شمالی ماریانا: 18
  • ناروے: 18
  • سلطنت عمان: 21
  • پاکستان: 18
  • پلاؤ: 18
  • پاناما: 18
  • پاپوا نیو گنی: 18
  • پیراگوئے: 18
  • پیرو: 18 [8])
  • فلپائن: 18
  • جزائر پٹکیرن: 18
  • پولینڈ: 18
  • پرتگال: 18
  • پورٹو ریکو: 18
  • قطر: 18
  • سینٹ ہلینا: 18
  • سینٹ کیٹز: 18
  • سینٹ لوسیا: 18
  • سینٹ پیئغ و میقولون: 18
  • سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز: 18
  • سامووا: 21
  • سان مارینو: 18
  • ساؤ ٹوم و پرنسپے: 18
  • 21 سعودی عرب
  • سینیگال: 18
  • سربیا: 18[9]
  • سیچیلیس: 18 [10]
  • سیرالیون: 18
  • سنگاپور: 21
  • سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز): 18
  • سلوواکیہ: 18
  • سلووینیا: 18
  • جزائر سلیمان: 21
  • صومالیہ: 18
  • جنوبی افریقہ: 18
  • جنوبی سوڈان: 17
  • ہسپانیہ: 18
  • سری لنکا: 18
  • سوڈان: 17
  • سرینام: 18
  • سوازی لینڈ: 18
  • سویڈن: 18
  • سوئٹزرلینڈ: 18 [11][12]
  • شام: 18
  • تائیوان (جمہوریۂ چین): 20 [13]
  • تاجکستان: 18
  • تنزانیہ: 18
  • تھائی لینڈ: 18
  • ٹوگو: 18
  • ٹوکیلاؤ: 21
  • ٹوں گا: 21
  • ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو: 18
  • تونس: 18 [14]
  • ترکی: 18
  • ترکمانستان: 18
  • جزائر کیکس و ترکیہ: 18
  • تووالو: 18
  • یوگنڈا: 18
  • یوکرین: 18
  • متحدہ عرب امارات: کوئی نہیں[15] لیکن کم از کم 25 مختلف امارات میں مختلف[16]
  • برطانیہ: 18 [17]
  • ریاستہائے متحدہ امریکا: 18; تاہم کئی ریاستوں میں 17 سال
  • یوراگوئے: 18
  • ازبکستان: 25
  • وانواتو: 18
  • وینزویلا: 18
  • ویتنام: 18
  • امریکی جزائر ورجن: 18
  • والس و فتونہ: 18
  • مغربی صحارا: کوئی نہیں; (مراکش کے انتخابات میں رائے شماری کی جاتی ہے، 18 سال کی عمر) [15]
  • يمن: 18
  • زیمبیا: 18
  • زمبابوے: 18

حوالہ جات

ترمیم
  1.   Posted on » Monday, May 09, 2011 (2011-05-09)۔ "Local News » Cabinet approves reducing voting age to 18"۔ Gulf Daily News۔ 12 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  2. Bremen führt als erstes Land Wahlrecht ab 16 ein آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ de.reuters.com (Error: unknown archive URL), Reuters, 2009-10-29 (جرمن میں)
  3. Reform (Guernsey) Law, 1948, s. 28(1) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gov.gg (Error: unknown archive URL); amended by Reform (Guernsey) (Amendment) Law, 2007 (adopted on 31 October 2007, sanctioned on 12 December and registered and coming into force on 19 December).
  4. "NK constitute law"۔ Unibook.unikorea.go.kr۔ 2010-10-08۔ 16 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  5. "NA panel lowers voting age to 18"۔ Kuwaittimes.net۔ 18 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2012 [مردہ ربط]
  6. "لبنان shoots down bill to lower voting age"۔ Middle-east-online.com۔ 2010-02-22۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  7. "Militares y policías podrán votar en las próximas elecciones"۔ terra۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  8. "Constitution of the Republic of Serbia"۔ http://www.srbija.gov.rs۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2007  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)
  9. Inter-Parliamentary Union۔ "IPU PARLINE database: سیچیلیس (National Assembly), Full text"۔ Ipu.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  10. "Legislators mull lowering voting age"۔ Taipei Times۔ 2013-01-08۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  11. Inter-Parliamentary Union۔ "IPU PARLINE database: Tunisia (Al-Majlis Al-watani Al-Taasisi ), Electoral system"۔ Ipu.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013 
  12. ^ ا ب "Suffrage"۔ www.cia.gov۔ 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2009 
  13. Inter-Parliamentary Union (2011-02-16)۔ "IPU PARLINE database: United Arab Emirates (Majlis Watani Itihadi), Electoral system"۔ Ipu.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2013