رابن ولیمز
ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے وإلے أداکار رابن میکلوریں ولیمز (Robin McLaurin Williams ) اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو "مورک اینڈ منڈی"(Mork & Mindy) میں ان کا کردار " ایلین مورک"(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکا کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ " کوکیں" کا نشہ کرتے رہے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔ وہ مذہبا کیتھولک تھے۔ ان کی مشہور فلمون میں
رابن ولیمز | |
---|---|
(انگریزی میں: Robin Williams)[1][2] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Robin McLaurin Williams) |
پیدائش | 21 جولائی 1951ء [3][4][5][6][7][8][9] شکاگو [10][11] |
وفات | 11 اگست 2014ء (63 سال)[12][3][4][6][8][9][13] ٹائبرون، کیلیفورنیا [14][15] |
وجہ وفات | پھانسی [16] |
مدفن | خلیج سان فرانسسکو [17] |
طرز وفات | خود کشی [12] |
رہائش | بلومفیلڈ شکاگو سان فرانسسکو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عارضہ | اداسی مے پرستی پڑھنے کی اہلیت میں کمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جولیارڈ اسکول (1973–1976) کالج آف مارین |
تخصص تعلیم | جلوہ گاہ |
پیشہ | مسخرا ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، اداکار [18][19]، مزاحیہ اداکار ، فلم ساز [20][21]، منظر نویس [22]، منچ اداکار ، صوتی اداکار ، خاموش اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [23][24] |
شعبۂ عمل | اداکاری [25]، ڈبنگ [25] |
مؤثر | پیٹر سیلرز ، سٹینلے کوبریک ، جارج کارلن |
کل دولت | 100000000 امریکی ڈالر (اگست 2014)[26] |
اعزازات | |
آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Good Will Hunting ) (1997) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:The Fisher King ) (1992) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Good Morning, Vietnam ) (1988) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Mork & Mindy ) (1979) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1998) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1992) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (1991) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1990) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1990) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (1990) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (1989) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1988) میگھن اسٹیلین (1979)[27] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ہے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ہے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ^ ا ب ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: دی گارجین — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Robin Williams obituary — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robin-Williams — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6571dp3 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/88190 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/134211597 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — Robin Williams found dead in California home
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119040468 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-us-canada-28749702
- ↑ بنام: Robin Williams — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9f93eabdfa864807a67e7a31223f47a4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000245/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
- ↑ http://sanfrancisco.cbslocal.com/2014/08/11/robin-williams-found-dead-in-tiburon-home-of-apparent-suicide/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
- ↑ ناشر: بی بی سی نیوز — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — Robin Williams, actor and comedian, found dead at 63
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/134211597 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2022
- ↑ http://www.nytimes.com/2002/08/21/movies/film-review-that-orderly-world-of-appearances-he-lives-in-it-s-about-to-explode.html
- ↑ http://www.nytimes.com/movie/review?res=9f0ce4db1e3df932a1575bc0a9649c8b63
- ↑ http://www.nytimes.com/movies/movie/119900/Mrs-Doubtfire/details
- ↑ http://www.nytimes.com/movies/person/116900/Robin-Williams/filmography
- ↑ http://www.tv.com/shows/the-oprah-winfrey-show/robin-williams-106001/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12638819
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0023542 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
- ↑ Why Robin Williams Won't Be Making Millions Beyond The Grave
- ↑ http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm