راجیو کپور (انگریزی: Rajiv Kapoor) (ولادت: 25 اگست 1962ء - وفات: 9 فروری 2021ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار اور کپور خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

راجیو کپور
(ہندی میں: राजीव कपूर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1962ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 فروری 2021ء (59 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد راج کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کرشنا کپور   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ریتو نندا ،  رندھیر کپور ،  رشی کپور ،  ریما جین   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجیو کپور کے بڑے بھائی رندھیر کپور اور رشی کپور بھی بالی ووڈ اداکار تھے، شمی کپور اور ششی کپور ان کے چاچا تھے، پرتھوی راج کپور ان کے دادا تھے، راج کپور ان کے والد تھے اور تری لوک کپور ان کے پھوپھوے چاچا تھے۔

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

راجیو کپور نے 1983ء میں فلم ایک جان ہیں ہم سے پیشہ وارانہ زندگی کی شروعات کی۔ انھوں نے 1985ء میں اپنے والد کے آخری ہدایت کاری فلم رام تیری گنگا میلی میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد راجیو کپور نے دیگر فلموں میں کام کیا جن میں سب سے زیادہ قابل ذکر آسمان (1984ء)، لوور بوائے (1985ء)، زبردست (1985ء) اور ہم توچلے پردیس (1988ء) ہیں۔ انھوں نے 1990ء میں آخری بار فلم ذمہ دار میں نظر آئے اس کے بعد انھوں نے پروڈکشن اور ہدایت کاری کا رخ کیا۔[4][5]

وفات

ترمیم

راجیو کپور 9 فروری 2021ء کو 58 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنے گھر پر دورہ قلب کی وجہ سے انتقال کر گئے۔[6] راجیو کپور کے بھائی نے گھر کے قریب، چیمبور کے انیلکس اسپتال لے گئے لیکن وہاں پہنچتے ہی ان کو مردہ قرار دیا۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب اشاعت: فلم فیئر — تاریخ اشاعت: 9 فروری 2021 — Breaking! Rajiv Kapoor passes away at 58 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2021
  2. اشاعت: انڈیا ٹوڈے — تاریخ اشاعت: 9 فروری 2021 — Rajiv Kapoor dies at 58 in Mumbai
  3. Actor Rajiv Kapoor passes away at 58 in Mumbai
  4. "Actor Rajiv Kapoor Dies At 58"۔ NDTV.com 
  5. "Rishi and Randhir Kapoor's younger brother Rajiv Kapoor dies of cardiac arrest"۔ Zee News۔ 9 February 2021 
  6. Web Desk (2021-02-09)۔ "Veteran actor-director Rajiv Kapoor, 58, dies of heart attack | Web News Observer" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2021 
  7. "To Rajiv Kapoor, A Farewell Note From Old Friend Sanjay Kapoor"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2021