رحمن عباس
رحمن عباس (انگریزی: Rahman Abbas)(ولادت: 30 جنوری 1972ء) بھارت کے افسانوی ادیب ہیں جنہیں اپنے ناول روحزن کے لیے 2018ء میں بھارت کے عظیم ترین ادبی اعزاز ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کے نواز گیا تھا۔[3]،[4][5] وہ اس کے علاوہ انھیں دو صوبائی ساہتیہ اکیڈمی اعزازات بالترتیب ہائیڈ اینڈ سیک (2011ء) اور روزین (2017ء) بھی مل چکے ہیں۔[6][7] وہ واحد بھارتی ادیب ہیں جنھوں نے جرمنی میں لٹپروم اعزاز حاصل کیا ہے۔[8][9] ان کا قلم اردو اور انگریزی میں جوہر دکھاتا ہے۔[10] انھوں نے ممبئی یونیورسٹی نے انگریزی ادب اور اردو ادب میں ماسٹر کی ڈگری لی ہے۔[11] ان کے ناولوں میں عموما ممنوع سیاست اور محبت پر مبنی کہانیاں ہوتی ہیں۔[12]
رحمن عباس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جنوری 1972ء (52 سال)[1] تھانے [1] |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی ، مراٹھی ، کونکنی زبان [1]، ہندی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
پاکستانی مصنف اور ادیب مستنصر حسين تارڑ کا کہنا ہے کہ رحمن عباس کا تازہ ناول روحزن ایک بے خوف تخلیقی بیانیہ ہے۔ ساہتیہ اکیڈمی کے سابق صدر پروفیسر گوپی چند نارنگ کا کہنا ہے کہ رحمن عباس کا ناول روحزن اردو ناول نگاری میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔[13][14][15][16][17]
حیات اور کارنامے
ترمیمرحمن عباس کے قلم نے اب تک 7 کتابوں کے کاغذوں کو سیاہ کیا ہے جن میں 4 ناول شامل ہیں۔ نخلستان کی تلاش، ایک ممنوعہ محبت کی کہانی، خدا کے سائے میں آنکھ مچولی اور روحزن ان کی ناولوں کے نام ہیں۔[18]،[13]۔ نخلستان کی تلاش 2004ء میں اشاعت پزیر ہوئی۔ بنیاد پرستوں نے اسے تنقید کا شانہ بنایا نتیجتا انھیں جیل میں کچھ دن گزارنے پڑے لیکن 2016ء میں انھیں بری کر دیا گیا۔[19][20][21] انھیں 2011ء میں ان کے ناول خدا کے سائے میں آنکھ مچو لی کے لیے ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز سے نوازا۔[22][23][24]
اعزازات
ترمیم2011ء مہاراشٹر اسٹیٹ ساہتیہ اکیڈمی رحمن عباس کو ان کے ناول خدا کے سائے میں آنکھ مچولی کے لیے ریاستی ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کے نوازا۔[25] 2017ء میں مہاراشٹر اسٹیٹ ساہتیہ اکیڈمی انھیں دوبارہ اس اعزاز سے نوازا مگر اس بات اس کا سبب ان کا شعرہ آفاق ناول روحزن [26]،[19] تھا۔ اسی روحزن کے لیے 2018ء میں ساہتیہ اکیڈمی، دہلی نے انھیں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز دیا۔[19]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت http://sahitya-akademi.gov.in/festival/pdf/news_28-1-2019.pdf
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#URDU
- ↑ "Sahitya Akademi announces winners in 24 languages"۔ 6 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ http://www.uniindia.com/sahitya-akademi-awards-for-2018-announced/india/news/1427020.html
- ↑ "Sahitya Akademi announces 2018 awards in 24 languages, Rahman Abbas bags Urdu award"۔ 6 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ دیشمکھ، ڈاکٹر محمد راغب (6 نومبر 2017)۔ "رحمن عباس کے ناول 'روحزن' کو ریاستی اکیڈمی کا انعام"۔ 2018-07-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ http://epaperlokmat.in/sub-editions/Hello%20Mumbai/2017-11-04/4#Article/LOK_HMUM_20171104_4_8/522px
- ↑ "Willkommen / LitProm"۔ www.litprom.de۔ 2018-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Übersetzungsförderung durch Litprom / Zuschuss für zwölf Verlage"۔ www.boersenblatt.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Urdu Literature Award"۔ 2018-07-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-15
- ↑ TNS Editor۔ "Of forbidden politics and love"۔ TNS – The News on Sunday۔ 2019-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-15
{{حوالہ ویب}}
:|author=
باسم عام (معاونت) - ^ ا ب Dutta-Asane، Sucharita (12 مئی 2018)۔ "Rohzin: First Urdu novel to be discussed in Germany"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ SALAM، ZIYA US۔ "'Writers and thinkers should speak up'"۔ Frontline۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Rohzin, A Novel by Rahman Abbas. Password Ep91"۔ siasat-pk.com۔ 2018-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Rohzin: A monologue to soul – The Indian Awaaz"۔ 2017-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-15
- ↑ "Rahman Abbas: 'English writers enjoy more freedom than us'"۔ OPEN Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ^ ا ب پ "Mumbai Urdu author bags Sahitya Akademi award – Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "A colonial era law was used against Urdu writer Rahman Abbas; 10 years later, he's finally free"۔ Firstpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Mumbai Urdu author bags Sahitya Akademi award – Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Dadri lynching: Urdu writer Rahman Abbas to return award in protest"۔ dna۔ 9 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ Mukkath، Rini (9 اکتوبر 2015)۔ "Urdu writer joins protest, to return prize"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05 – بذریعہ www.thehindu.com
- ↑ "Novelist Sara Joseph returns Akademi Award; says intolerance is visible everywhere"۔ Rediff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Dadri incident: Urdu writer Rahman Abbas to return award in protest"۔ 9 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05 – بذریعہ The Economic Times
- ↑ WordPress.com، Create a free website or blog at (10 مئی 2018)۔ "Rahman Abbas' 'Rohzin': First Urdu novel to be discussed in Germany"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
بیرونی روابط
ترمیم- رحمن عباسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ samt.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)