رمیش کمار وانکوانی

پاکستان میں سیاستدان

رمیش کمار وانکوانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو 2013ء کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے قومی اسمبلی پاکستان کے اقلیتی رکن کے طور پر انتخابات میں کامیاب ہوئے۔[1] اپریل 2018ء میں انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔[2]

رمیش کمار وانکوانی
معلومات شخصیت
مذہب ہندومت
جماعت پاکستان تحریک انصاف
والدین سیتل داس (باپ)
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رمیش کمار پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ہیں۔[3][4]

ستمبر 2014ء، رمیش کمار اور رحمان ملک کی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانے والی ہوائی پرواز کو روکا گيا جس پر دونوں ہی شخصیات پر کافی تنقید ہوئی۔[5][6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Members - Minority"۔ Pakistan National Assembly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  2. "Big blow to PML-N as MNA Dr Ramesh Kumar joins PTI"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018 
  3. "Marriage bill: Hindus wary of Supreme Court verdict's implementation"۔ Express Tribune۔ 19 جنوری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  4. "Religious places of minorities not protected well in KP: MNA"۔ Dawn۔ 20 جنوری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  5. "Two Pakistani Politicians Got Kicked Off a Plane by Furious Passengers"۔ Time۔ 17 September 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  6. "Pakistan Rehman Malik: Passengers force ex-minister off plane"۔ BBC News۔ 16 September 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015