روبینہ عارف ایک سینئر پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ انھیں "عشق نچایا"، "کب میرے کہلاؤ گے"، "قسمت" اور "کم ظرف" جیسے ڈراموں میں بہترین کرداروں کی وجہ سے جانا جاتا ہے ۔ [1]

روبینہ عارف
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرت اور کیریئر

ترمیم

روبینہ 15 جولائی 1968 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ انھوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 2000 میں کیا۔ [2] وہ ڈراما سیریل "عشق نچایا" میں بہترین کردار ادا کیا اور ایک بہت مشہور اداکارہ بن گئیں۔ [3] وہ ماڈلنگ اور اشتہارات بھی کرتی تھیں۔ روبینہ عارف کو "ہم سب امید سے ہیں" میں مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ "ہم سب امید سے ہیں" میں وہ ایک سے زیادہ کرداروں میں نظر آئیں۔ [4] ان کے مشہور ڈراموں میں "کب میرے کہلاؤ گے"، "قسمت" اور "کم ظرف" شامل ہیں۔ [5]

ذاتی زندگی

ترمیم

روبینہ کی شادی ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تسلیم عارف سے ہوئی تھی ، انھوں نے 1981 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ان کے ایک بیٹے عینان نے پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی سے شادی کی ہے۔ [6]

فلموگرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار ٹی وی چینل
2007-2015 ہم سب امید سے ہیں Firdos Ashiq Awan جیو انٹرٹینمینٹ[7]
2011 مائیں نی خالہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 راجو راکٹ سمین کی والدہ ہم ٹی وی
2012 زکریا کلثوم کی لو سٹوری کلثوم کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 عکس عتیقہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 منزل نہ جانے کہاں سعدیہ ٹی وی ون
2013 دل اپنا پریت پرائی امی جان اردو 1
2013 کالج زونا کی والدہ پی ٹی وی
2013 چادر احمد کی والدہ اردو 1
2014 محبت زندہ باد عاصمہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2014 جھوٹی اجالا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2015 سرتاج میرا تو راج میرا شمائلہ ہم ٹی وی
2016 اک پل کا ملال کاشف کی والدہ اردو 1
2016 خوش حال سسرال دانش کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 رب راضی عصمت ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2016 کسے چاہوں مرینہ کی والدہ ہم ٹی وی
2016-2017 عشق نچایا صغری ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017 کلنک امی جان ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017 دستار رعنا رفعت کی والدہ ٹی وی ون[8]
2017-2018 کب میرے کہلاؤ گے کلثوم اے آر وائی ڈیجیٹل[9]
2018 گھر داماد بیگم پی ٹی وی
2018 جلتے خواب عبیدہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2018 بے چاری نادیہ راحیلہ اے آر وائی ڈیجیٹل[10]
2019 قسمت ثریا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ[11]
2019 کم ظرف صفیہ جیو ٹی وی[12]
2019 قسمت کا لکھا عدیل کی والدہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2019-2020 میرا کیا قصور ہانیہ کی ساس اے پلس
2020 محبت کھیل تماشا تانیا کی والدہ ٹی وی ون
2021 جنت چھوڑ دی میں نے مریم کی چچی اے پلس

حوالہ جات

ترمیم
  1. "KAB MERE KEHLAOGE – ARY DIGITAL EXCLUSIVE DRAMA"۔ ARY Digital۔ 7 جون 2020
  2. "Exclusive Interview of Rubina Arif G Utha Pakistan Morning Show 14th November 2019"۔ 12 جولائی 2020
  3. "Taslim Arif: Mighty character, true grit"۔ The International News۔ 10 جون 2020۔ مورخہ 2020-07-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-19
  4. "Rubina Arif Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 1 جون 2020
  5. "HIP Exclusive: Qismat Highlights the Struggle of Women About Marriage and Motherhood: Zhalay Sarhadi"۔ HIP۔ 6 جون 2020۔ مورخہ 2022-04-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-19
  6. "Anoushay Abbasi Dholki Pictures"۔ Review.pk۔ 8 جون 2020
  7. "روبینہ عارف، ہم سب امید سے ہیں"۔ 9 جون 2020
  8. "Dastaar e Anaa Drama – Traditional Love Story With A Message"۔ VeryFilmi۔ 25 جون 2020۔ مورخہ 2021-03-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-19
  9. "Kab Mere Kehlaoge cast"۔ ARY Digital۔ 2 جون 2020
  10. "Bechari Nadia The Story Of An Unlucky Girl"۔ ARY Digital۔ 5 جون 2020
  11. "Zhalay Sarhadi wants her latest character to remind desi women to not be selfless to a fault"۔ Dawn۔ 4 جون 2020
  12. "Kam Zarf cast"۔ HarpalGeo۔ 3 جون 2020

بیرونی روابط

ترمیم