روزا لکسمبرگ
روزا لکسمبرگ، جن کا مکمل نام روزالہ لکسمبرگ تھا، 5 مارچ 1871ء کو پیدا ہوئیں۔ آپ مارکس کے نظریہ سے متاثر تھیں اور ایک فلسفی، ماہر معاشیات اور پولینڈ کی یہودی تحریکوں کی کارکن تھیں، جو بعد میں ایک جرمن شہری بھی رہیں۔[17] روزا لکسمبرگ پولینڈ اور لیتھویانا کی سماجی جمہوریت، جرمن سماجی و جمہوری پارٹی، جرمنی کی سماج و جمہور پارٹی اور جرمنی کی کمیونسٹ پارٹی کی کارکن رہیں۔
1915ء میں جب جمہور پارٹی نے جرمنی کی جنگ عظیم دوم میں شرکت کی حمایت کی تو روزا لکسمبرگ نے جنگ کے خلاف ایک اتحاد سپارتیس لیگ کے نام سے تشکیل دیا۔ یکم جنوری 1919ء کو یہ لیگ جرمنی کے کمیونسٹ پارٹی میں تبدیل کر دیا گیا۔ نومبر 1918ء میں جب جرمنی میں انقلاب برپا ہوا تو روزا لکسمبرگ نے سرخ جھں ڈا کے نام سے ایک تحریک شروع کی جو سارتیس لیگ کی جدوجہد کا ہی حصہ تھی۔
آپ کا انتقال 15 جنوری 1919ء کو ہوا۔
روزا لکسمبرگ | |
---|---|
(پولش میں: Róża Luksemburg) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (پولش میں: Rozalia Luxenburg) |
پیدائش | 5 مارچ 1871[1][2][3][4][5] زاموسک[6][7][8][9] |
وفات | 15 جنوری 1919 (48 سال)[10][11][1][2][12][3][4] برلن[13][14][7][8][9] |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | قتل[8] |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ زیورخ[8] |
پیشہ | سیاست دان، فلسفی، انقلابی، ماہر معاشیات[8][15]، صحافی، مدیرہ[7] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن[16]، پولش زبان |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118575503 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rosa-Luxemburg — بنام: Rosa Luxemburg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa486837/rosa-luxemburgo — بنام: Rosa Luxemburgo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8113053 — بنام: Rosalia Luxemburg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ HDS ID: http://www.hls-dhs-dss.ch/textes/d/D028444.php — بنام: Rosa Luxemburg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Historische Lexikon der Schweiz
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118575503 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت https://www.wechanged.ugent.be/wechanged-database/
- ^ ا ب پ ت ٹ http://library.fes.de/cgi-bin/ihg2pdf.pl?vol=2&f=135&l=136
- ^ ا ب Sejm-Wielki.pl profile ID: https://www.sejm-wielki.pl/b/psb.15769.1
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Люксембург Роза
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12275704r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61g0qb4 — بنام: Rosa Luxemburg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118575503 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118575503 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Люксембург Роза
- ↑ http://library.fes.de/cgi-bin/ihg2pdf.pl?vol=2&f=135&l=136 — ISBN 1-85278-964-6
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12275704r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Luxemburg biography". marxists.org.
ویکی ذخائر پر روزا لکسمبرگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |