سڑک
(روڈ سے رجوع مکرر)
سڑک یا شارع (انگریزی: Road، تلفظ: روڈ) سے مُراد دو جگہوں کے درمیان ایک ایسے زمینی گزرگاہ یا راستے کے ہوتی ہے جسے کسی سواری مثلاً گھوڑے، چھکڑے، تانگے یا موٹر گاڑی کے سفر کے لیے پختہ یا بصورتِ دیگر بہتر بنایا گیا ہوتا ہے۔
سڑک ایک یا دو شارع رستوں (roadways) پر مشتمل ہوتا ہے، ہر شارع رستہ میں ایک یا زیادہ قطار (lanes) ہوتے ہیں، اِن سے بعض اوقات ایک مشی جانب (sidewalk) اور شجر زار (tree lawn) بھی ملحق ہوتا ہے۔ وہ سڑک جو عوامی اِستعمال میں ہو اُسے عوامی سڑک، شارع عام یا شاہراہ کہاجاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر سڑک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر سڑک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |