رکن الدولہ جھیل ایک تاریخی جھیل ہے جو حیدرآباد، دکن، بھارت کے قریب شیورامپلی گاؤں میں واقع ہے۔[1] اس جھیل کی تعمیر 1770ء میں ریاست حیدرآباد کے تیسرے نظام میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم کے وزیر اعظم نواب رکن الدولہ نے کی تھی۔[2] 104 ایکڑ پر محیط یہ جھیل تجاوزات کے دعووں پر تنازع کا شکار رہی ہے۔ جھیل پر قابضین نے کرنے والوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔[3][4]

رکن الدولہ جھیل
مقامحیدرآباد دکن، تلنگانہ
قسمجھیل
تعمیر1770ء
سطحی رقبہ104 acre (42 ha)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Need to ensure protection of Rukn ud Daula Lake"۔ The Siasat Daily - Archive (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024 
  2. "Construction on historic lake bed stalled"۔ Times of India۔ 20 April 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024 
  3. Moulika KV (January 25, 2019)۔ "Hyderabad: 250-year-old lake under threat by land sharks"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024 
  4. "Save Bum-Rukn-ud-Dowla lake, demands SOUL"۔ www.thehansindia.com (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024