ریاض احمد

بھارتی سیاست ادن

ریاض احمد (3 نومبر 1958ء - 29 اپریل 2021ء [1] ) ایک بھارتی سیاست دان اور، اترپردیش کی سولہویں قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ وہ اترپردیش کے پیلی بھیت حلقے کی نمائندگی کرتے تھے اور سماج وادی پارٹی کے رکن تھے۔

ریاض احمد
مناصب
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
جون 1980  – مارچ 1985 
حلقہ انتخاب سلطانپور اسمبلی حلقہ  
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
دسمبر 1990  – اپریل 1991 
حلقہ انتخاب پیلی بھیت اسمبلی حلقہ  
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
مئی 2007  – مارچ 2012 
حلقہ انتخاب پیلی بھیت اسمبلی حلقہ  
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
مارچ 2012  – مارچ 2017 
حلقہ انتخاب پیلی بھیت اسمبلی حلقہ  
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
فروری 2022  – مئی 2007 
حلقہ انتخاب پیلی بھیت اسمبلی حلقہ  
معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیلی بھیت ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 29 اپریل 2021ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کومیون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

ریاض احمد پیلی بھیت ضلع میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جامعہ کماؤن اور جامعہ الٰہ آباد میں تعلیم حاصل کی اور ایم اے اور ایم کام کی ڈگریاں حاصل کیں۔

سیاست

ترمیم

ریاض احمد پانچ مرتبہ ایم ایل اے رہے۔ وہ پیلی بھیت حلقے کی نمائندگی کرتے تھے اور سماج وادی پارٹی کے رکن تھے۔

عہدے

ترمیم
# از تا پوزیشن تبصرے
01 2012ء 2017ء رکن، 16ویں قانون ساز اسمبلی
02 2007ء 2012ء رکن، 15ویں قانون ساز اسمبلی
03 2002ء 2007ء رکن، 14ویں قانون ساز اسمبلی
04 1989ء 1991ء رکن، 10ویں قانون ساز اسمبلی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا۔
05 1980ء 1985ء رکن، 08 ویں قانون ساز اسمبلی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم