زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء
زمبابوے کرکٹ ٹیم نے جنوری 2005ء میں 2 ٹیسٹ میچ اور 5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیش نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ اور ٹیسٹ سیریز دونوں جیتیں۔ انہوں نے ون ڈے سیریز بھی 3-2 کے فرق سے اپنے نام کی۔ [1][2][3]
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء | |||||
زمبابوے | بنگلہ دیش | ||||
تاریخ | 6 جنوری – 31 جنوری 2005ء | ||||
کپتان | ٹیٹینڈا ٹیبو | حبیب البشر | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ٹیٹینڈا ٹیبو (330) | نفیس اقبال (205) | |||
زیادہ وکٹیں | ڈگلس ہونڈو (9) | انعام الحق جونیئر (18) | |||
بہترین کھلاڑی | انعام الحق جونیئر (بنگلہ دیش) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | بارنی راجرز (251) | آفتاب احمد (179) | |||
زیادہ وکٹیں | تیناشے پانینگارا (7) | منجورالاسلام رانا (9) | |||
بہترین کھلاڑی | بارنی راجرز (زمبابوے) |
شیڈول
ترمیمتاریخ | میچ | مقام |
---|---|---|
جنوری | ||
6 جنوری 2005ء | پہلا ٹیسٹ | ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ |
14 جنوری 2005ء | دوسرا ٹیسٹ | بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ |
20 جنوری 2005ء | پہلا ایک روزہ بین الاقوامی | بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ |
24 جنوری 2005ء | دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی | ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ |
26 جنوری 2005ء | تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی | ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ |
29 جنوری 2005ء | چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی | بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ |
31 جنوری 2005ء | پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی | بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ |
دستے
ترمیمزمبابوے ٹیسٹ | بنگلادیش ٹیسٹ | زمبابوے ایک روزہ بین الاقوامی | بنگلادیش ایک روزہ بین الاقوامی |
---|---|---|---|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم6 جنوری 2005ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارنی راجرز, گریم کریمر اور کرسٹوفر ایمپوفو (زمبابوے) سب نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- یہ جیت بنگلہ دیش کی پہلی ٹیسٹ جیت تھی۔[4][5][6]
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم14 جنوری 2005ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 26 جنوری 2005ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انعام الحق جونیئر نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Rabeed Imam۔ "When everything fell in place"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ "Bangladesh players rewarded with bonuses"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ "ICC consider revised Test programme"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rabeed Imam۔ "Bangladesh on the verge of their first Test victory"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rabeed Imam۔ "Enamul ends the long wait"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rabeed Imam۔ "'The best day of my life,' says Bashar"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rahul Bhatia۔ "Iqbal hundred seals series win"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rabeed Imam۔ "'Trying to win could have been risky' - Bashar"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Rabeed Imam۔ "Aftab leads Bangladesh to series victory"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019