زنجیر 1973ء کی بھارتی ہندی زبان کی ایکشن جرائم فلم ہے جس کے ہدایت کار اور پروڈیوسر پرکاش مہرا ہیں، جسے سلیم-جاوید نے لکھا ہے اور اس میں امیتابھ بچن، جیا بچن، پران، اجیت خان اور بندو نے اداکاری کی ہے۔ اس فلم نے امیتابھ بچن کے جدوجہد کے دور کو بھی ختم کیا اور انھیں ایک ابھرتے ہوئے ستارے میں بدل دیا۔ یہ فلم بیرون ملک سوویت یونین میں اور اندرون ملک بلاک بسٹر کامیاب رہی۔

زنجیر
(ہندی میں: ज़ंजीर ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکار امتابھ بچن
جیا بچن
پران
اوم پرکاش
اجیت
بندو
كیشٹو مکھرجی
یونس پرویز
گلشن کمار مہتا
افتخار   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما [1]،  میوزیکل فلم ،  ہنگامہ خیز فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع منظم جرم   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1973
11 مئی 1973  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی (وصول کنندہ:سلیم جاوید ) (1974)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین منظر نامہ (وصول کنندہ:سلیم جاوید ) (1974)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ایڈیٹنگ (1974)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v144169  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0070947  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم