سالگرہ (فلم)
پاکستانی اردو فلم جو 1969ء میں جاری ہوئی۔ یہ فلم گیتوں والی محبت کی کہانی پر مشتمل تھی جس کی ہدایات قمر زیدی نے دیں اور یہ فلم نجمہ حسین کی تخلیق اور شمس حنفی کی لکھی ہوئی تھی۔ فلم کے کرداروں میں شمیم آرا، وحید مراد طارق عزیز، نرالا، نکہت سلطانہ، سنتوش اور تالش شامل تھے۔ فلم کے دو گانے بہت مقبول ہوئے، میری زندگی ہے نغمہ۔۔۔۔ اور لے آئے پھر کہاں پر۔۔۔۔ یہ دونوں گان میڈم نورحہاں نے گاے تھے۔
سالگرہ | |
---|---|
ہدایت کار | قمر زیدی |
پروڈیوسر | نجمہ حسن |
تحریر | شمس حنفی |
ستارے | وحید مراد شمیم آرا طارق عزیز سنتوش نکہت سلطانہ نرالا آغا طالش آصف علی زرداری (بطور بچہ اداکار) |
موسیقی | Nashad |
تاریخ نمائش | 14 فروری 1969 |
دورانیہ | تقریبا 3 گھنٹے |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سابقہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بطور بچہ اداکار، اس فلم میں نوجوان وحید مراد کے بچن کا کردار ادا کیا تھا، یہ آصف زرداری کی واحد معلوم فلم ہے جس میں انھوں نے کوئی کردار ادا کیا۔
موسیقی
ترمیمگیتیات
ترمیماعزازات
ترمیمسالگرہ نے دو نگار ایوارڈز جیتے، ذیل کے زمروں میں[1]
زمرہ | وصول کنندہ |
---|---|
بہترین موسیقی | ناشاد |
بہترین | نورجہاں |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "thehotspotonline.com - This website is for sale! - thehotspotonline Resources and Information"۔ 03 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2015