سانچہ:علی کی زندگی کا خط الوقت
علی کی زندگی کا خط وقت | |
---|---|
علی بن ابی طالب کی زندگی کے واقعات | |
مكَّہ میں | |
599ء | ولادت 13 رجب 23 ھ بمُطابق 17 مارچ |
610ء | پہلی وحی کا نزول |
613ء | دعوت ذو العشیرہ میں رسول اکرم کی دعوت اسلام کو قبول کیا (شیعہ نظریہ) |
617- 619ء | شُعب ابی طالب |
622ء | رسول اکرم کی ہجرت کی رات بستر نبی پر سوئے |
مدينہ مُنوَّرہ میں | |
622ء | نبی اکرم کی ہجرت مکہ سے یثرب اور نبی اکرم کے بھائی بنے (اخوت) |
623ء | فاطمہ زہراء سے شادی |
624ء | غزوہ كُبرى بدر مُشركین قُریش کے بڑوں کو ہلاک کیا |
625ء | ولادت حسن وفات والدہ فاطمہ بنت اسد غزوہ احد مسلمانوں کے بھاگنے پر رسول اکرم کی حفاظت کی |
626ء | ولادت حُسین |
627ء | غزوہ خندق: عمرو بن عبد ود کو ہلاک کیا |
628ء | صلح حُدیبیہ |
628ء | غزوہ خيبر ولادت زينب |
629ء | غزوہ مؤتہ |
630ء | فتح مكَّہ اور غزوہ حُنين |
631ء | مُباہلہ نجران کے نصاری |
632ء | جانشینی کا اعلان/غدير خُم (شیعہ نظریہ) |
632ء | نبی اکرم کا وصال، ان کے غسل، کفن اور دفن کا انتظام (شیعہ نظریہ) |
رسول اکرم کی وفات کے بعد | |
632ء | ابو بكر صدِّيق کی خلافت اور سقیفہ بنی ساعدہ وفات فاطمہ |
644ء | مجوسی ابو لؤلؤہ کے ہاتھوں عُمر بن خطَّاب کا قتل اور شورائے خلافت میں علی کی شمولیت |
648ء | ولادت غازی عبَّاس |
علی کی خلافت | |
656ء | علی کی خِلافت فتنوں کا آغاز واقعہ جمل |
657ء | دار الحکومت كوفہ منتقل کیا واقعہ صفين |
658-59ء | واقعہ حکمیت خوارج کا قتل |
660ء | مُعاويہ بن ابی سُفيان نے اپنی خلافت کا اعلان کیا |
661ء | مسجد كوفہ میں نماز کے دوران ایک خارجی عبد الرحمٰن بن ملجم کے حملے میں شہادت |