سر ہمفری ڈیوی
ڈیوي کی پیدائش: 1778ءپبینذین کورنوال انگلستان مین ہوي–میڈران پارش رجشٹر کے مطابق وہ رابرٹ ڈیوی کے بیٹے اور بیپٹسٹ گھرانے مین بيدا ہوئے انگریز سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں لندن میں طبعیات کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس کیمیا کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے ہائیڈروجن کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے سوڈا۔ پوٹاش اور اسٹروشیم میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ سوڈیم، پوٹاشیم اور اسٹروشیم کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔
سر ہمفری ڈیوی | |
---|---|
(انگریزی میں: Humphrey Davy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 دسمبر 1778ء [1][2][3][4][5][6][7] پینزانکی [1][8][9][10] |
وفات | 29 مئی 1829ء (51 سال)[11][2][3][4][6][12][13] جنیوا [1][8] |
مدفن | سمتری دیس روئیس [14] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801) |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، فرانس کا انسٹی ٹیوٹ ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
صدر رائل سوسائٹی (23 ) | |
برسر عہدہ 1820 – 1827 |
|
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | مائیکل فیراڈے |
پیشہ | کیمیادان [1][15]، موجد ، طبیعیات دان [15]، ارضیات دان ، فوٹوگرافر ، شاعر ، مصنف [16] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17][18] |
شعبۂ عمل | کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات |
ملازمت | رائل سوسائٹی |
اعزازات | |
تمغا رمفورڈ (1816)[19] کاپلی میڈل (1805)[20] رائل سوسائٹی فیلو رائل میڈل فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سر ہمفری ڈیوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
رابرٹ ڈیوی ایک بڑھی ثھے اور اپنے فن کوپیسے کمانے سے زیادہ تسکین قلب کا ذریعہ جانتے تھے—ایک پرانے اور مزھبی خاندان کے چشم و چراغ رابدٹ سادہ شخصیت کے مالک تھے—ان کی بیوی گریس ملے ایک روایثي نسبتا غریب خاندان سے ثھین— گریس کی پیداش کے چند گھنٹون مين ان کے والدین ایک مہلک بخار سے مر گئے—گریس اور ان کی دو بہنون کو مسٹر جان ٹانکن نے گود لیا جو سرجن تھے–رابرٹ ڑیوی کے پانچ بچچے تھے بڑے ھمفری ′دوسرے جان اور تین بہنین –ڈیؤی کے بچپن مین ہی ان کے خاودان نے پیزین سے وارفیل مين سکونث اختیار کی جو ان کی وراثت لجان علاقے مین ہے–ڈیوی کا لڑکپن اپنے گھر اور ٹانکن کے یہان گذراجنہون نے اسے مسٹر بشیل ک ابتداي مدرسے مین داخل کرایامسٹر بشيل جو بچہون کی ترقی مین سخت تھے نے ڈیوی کے والد کو منایا کہ وہ اسے بہثر اسکول مین داخل کرين—ڈیوی کم عمری مین ہی پینزین گزامر اسکول ممین منتقل کردءے گئے–اس کے بعد ریو جے سی کاریٹن کی دیکھ ریکھ مین رہے–
- ^ ا ب پ ت عنوان : Деви, Хэмфри
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12459774t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w690257k — بنام: Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sir-Humphry-Davy-Baronet — بنام: Sir Humphry Davy, Baronet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p46072.htm#i460719 — بنام: Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1988 — بنام: Sir Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/davy-sir-seit-1812-humphry — بنام: Sir Humphry Davy
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дэви Гемфри
- ↑ عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی
- ↑ عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی — اقتباس: He rallied after this attack, and on 20 April left Rome, reaching Geneva on 28 May [1829]. He died at half-past two on the following morning.
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021650.xml — بنام: Humphry Davy
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=14049 — بنام: Humphry Davy
- ↑ عنوان : Une visite du cimetière de Plainpalais
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118524089 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12459774t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/125647715
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018