سعودی عرب میں پاکستانی

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں پیدا ہوئے اور سعودی عرب آ گئے یا وہ لوگ ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے سعودی عرب میں کافی تعداد میں پاکستانی اور پاکستانی نژاد سعودی رہتے ہیں

سعودی عرب میں پاکستانی
کل آبادی
(1,000,000)
گنجان آبادی والے علاقے
ریاض, الخبر, جدہ, مکہ, الجبیل, دمام
زبانیں
اردو  · سرائیکی  · پنجابی  · عربی
مذہب
اسلام

معروف پاکستانی ترمیم

  • نواز شریف -جلاوطنی میں آٹھ سال گزارے
  • پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض - ریاض کا سب سے بڑا پاکستانی اسکول

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم