سعیدہ اقبال
سعیدہ اقبال (پیدائش 29 دسمبر 1947) ، ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کی سینیٹ کی رکن ہیں۔ [1]
سعیدہ اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 دسمبر 1947ء (77 سال) صوابی |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، انھوں نے 2002 میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کی خواتین ونگ کی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی، [2] بعد میں وہ اسلام آباد کے علاقے سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئیں۔ [3] وہ سینیٹ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کی چیئرپرسن ہیں [4] [5] اور کیبنٹ سیکرٹریٹ، اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ، بین الصوبائی رابطہ اور امور کشمیر و گلگت بلتستان کی رکن ہیں۔ [6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Senate Profile"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014
- ↑ "Profile ---PILDAT"۔ PILDAT۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014
- ↑ "PPP Saeeda Iqbal elected unopposed in Senate polls"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014
- ↑ "election-for-chairpersons-of-senate-standing-committees-held"۔ dailytimes۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014
- ↑ "Chairperson Standing Committee of Defense Production"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014
- ↑ "Senate Profile"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014