سلمیٰ ظفر

پاکستانی اداکارہ

سلمیٰ ظفر (انگریزی: Salma Zafar) (ولادت: 10 اگست 1965ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراما یہ زندگی ہے، یہ زندہ ہے سیزن 2 اور زیبائش‎ میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[1]

سلمیٰ ظفر
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سلمیٰ ظفر 10 اگست 1965ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[2] سلمیٰ نے اسٹیج ناٹک اور ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔[3][4]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

سلمیٰ ظفر پی ٹی وی کے آہٹ، نجات، خالہ کلثوم کا کمبہ، پادش اور تم سے کہنا تھا جیسے ڈراموں میں کام کر چکی ہیں۔[5] وہ پی ٹی وی کے ڈرامے لیاری ایکسپریس میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھیں۔[6] سلمیٰ ڈراما یہ زندگی ہے اور یہ زندگی ہے سیزن 2 میں بطور سعیدہ نظر آئیں۔ یہ زندگی ہے ڈراما سیریز طویل عرصے تک چلی۔[7][8][9][10]

ذاتی زندگی

ترمیم

سلمیٰ ظفر 22 سال تک شادی شدہ تھیں اور بعد میں انھوں نے طلاق لے لی اور سلمیٰ کی دو بیٹیاں ہیں۔ سلمیٰ کے والد ظفر خورشید میوزک کمپوزر تھے جنھوں نے ٹولو آئل اور لپٹن ٹی کے اشتہارات کے لیے موسیقی کی تشکیل کی تھی۔[11] سلمیٰ کے والد کا انتقال 1970ء کی دہائی میں جب وہ ایک بچی تھیں۔[12][13][14]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار چینل
1985ء آہٹ صنم پی ٹی وی
1985ء پادش زبیدہ پی ٹی وی
1993ء نجات ماسی تقدیرہ پی ٹی وی
1995ء خالہ کلثوم کا کمبہ مکشولہ پی ٹی وی
1995ء تم سے کہنا تھا فرحانہ پی ٹی وی
1995ء بے وفائیاں سمعیہ پی ٹی وی
1996ء دادا گرل مریم پی ٹی وی
1998ء عید بمقابلہ مبارک تحریم پی ٹی وی
2008ء لیاری ایکسپریس تبسم پی ٹی وی
2008ء یہ زندگی ہے سعیدہ جیو ٹی وی
2009ء ہارں تو پیا تیری عمارہ پی ٹی وی
2009ء یہ کیسی محبت ہے عابدہ جیو ٹی وی
2009ء آشتى‎ عقیلہ کی والدہ ہم ٹی وی
2010ء تھوڑی دور ساتھ چلو فرح ہم ٹی وی
2010ء میرے آنگن میں نعیمہ ہم ٹی وی
2011ء کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی زلیخا جیو ٹی وی
2011ء میرا نہ خدا کوئی نہیں سہیلہ پی ٹی وی
2011ء سنجھا‎ شاستہ ہم ٹی وی
2011ء - 2012ء ہم سفر شیریش ہم ٹی وی
2012ء من سے پوچھو مومنہ ٹی وی ون گلوبل
2012ء پاک ویلا سمیرہ جیو ٹی وی
2013ء یہ زندگی ہے سعیدہ جیو ٹی وی
2014ء رائیگاں بلقیس ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2014ء حال دل سمی کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء کانچ کی گڑیا تسنیم جیو ٹی وی
2015ء - 2016ء ساس بہو شہناز جیو انٹرٹینمینٹ[15]
2017ء رشتے کچے دھاگوں سے آمنہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء ببلی کیا چاہتی ہے جمیلہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء گھر داماد رانی پی ٹی وی
2019ء میرا کیا قصور دوردانہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء ماسٹر کچن خود اردو 1[16]
2020ء زیبائش‎ ثانیہ ہم ٹی وی[17]
2021ء جنّت چھوڑ دی ہم نے مریم کی والدہ اے پلس انٹرٹینمینٹ

ٹیلی فلم

ترمیم
سال نام کردار
2006ء بھید بھاؤ سارہ
2007ء ایک ادھوری سی ماں گڑیا کی والدہ
2007ء کیکٹس فلار (Cactus's Flower) ماخی
2014ء سدھا کی کلہا مماتین جی
2016ء عاشق کالونی خالہ
2017ء اف یہ پروشی فہمیدہ
2018ء دل پہ مت لے یار ممتاز
سال نام کردار
2008ء جنّت ثمینہ

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "'Zebaish' takes social media by storm"۔ Daily Times۔ نومبر 6, 2020۔ 05 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  2. "Actress Salma Zafar"۔ November 13, 2020 
  3. "Exclusive Interview With Salma Zafar"۔ Ary News۔ نومبر 4, 2020۔ 18 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  4. "Interesting conversation with Salma Zafar and Rauf Lala"۔ Ary News۔ نومبر 18, 2020۔ 18 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  5. "Salma Zafar Biography"۔ www.tv.com.pk۔ نومبر 2, 2020 
  6. "Artists remember Lehri"۔ Dawn News۔ نومبر 7, 2020 
  7. "Interview With Salma Zafar and Naeema Garaj"۔ Ary News۔ نومبر 5, 2020۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  8. "Javeria and Saud did not pay my Rs 1 crore: Salma Zafar"۔ Daily Times۔ اکتوبر 6, 2020۔ 17 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  9. "After Salma Zafar, Sherry Shah also demands her due money from Javeria and Saud"۔ Dunya News۔ اکتوبر 7, 2020 
  10. "Salma Zafar accuses Javeria and Saud for fraud and non-payment of her dues"۔ Mag The Weekly۔ اکتوبر 5, 2020 
  11. "Actress, Model Sherry Shah criticises JJS Productions over non-payment"۔ The Nation۔ نومبر 8, 2020 
  12. "Hamare Mehman with Naeema Garaj, Rauf Lala and Salma Zafar"۔ Ary News۔ نومبر 3, 2020۔ 01 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  13. "Javeria Saud to take legal action against Salma Zafar"۔ Samaa News۔ نومبر 11, 2020 
  14. "Salma Zafar accuses Javeria, Saud Qasmi of fraud"۔ Samaa News۔ نومبر 12, 2020 
  15. "SYNOPSIS: 'SAAS BAHU'"۔ Ebuzztoday۔ نومبر 1, 2020 
  16. "Master Kitchen with Amaara and Salma Zafar"۔ نومبر 10, 2020 
  17. "Zebaish Drama HUM TV : Storyline, Cast, Timings, Teaser Review and OST Song"۔ www.mediachowk.com۔ نومبر 9, 2020۔ 09 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  18. "Archived copy"۔ Lux۔ 28 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2020