سلوواک زبان
(سلوواکی زبان سے رجوع مکرر)
سلوواک زبان یا سلوواکی زبان (Slovak language) (سنیے: /ˈsloʊvæk, -vɑːk/ ( سنیے)) [3][4] ((سلوواک: slovenský jazyk)، تلفظ [ˈsloʋenski: ˈjazik] ( سنیے) یا slovenčina [ˈsloʋentʃina]) ہند۔یورپی خاندان کے گروہ مغربی سلاوی زبانیں سے تعلق رکھنے والی زبان ہے۔
سلوواک | |
---|---|
Slovak | |
slovenčina, slovenský jazyk | |
مقامی | سلوواکیہ، سربیا / وئوودینا; اقلیتی زبان چیک جمہوریہ، مجارستان |
مقامی متکلمین | 5.2 ملین (2011–2012)e18 |
لاطینی رسم الخط (سلوواک حروف تہجی) سلوواک بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | یورپی اتحاد سلوواکیہ چیک جمہوریہ[1] سربیا (وئوودینا میں) [حوالہ درکار] |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | وزارت ثقافت جمہوریہ سلوواک |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | sk |
آیزو 639-2 | slo (بی) slk (ٹی) |
آیزو 639-3 | slk |
گلوٹولاگ | slov1269 [2] |
کرہ لسانی | 53-AAA-db <مغربی سلاوی زبانیں |
سلوواک بولنے والی دنیا:
علاقے جہاں سلوواک اکثریتی زبان ہے علاقے جہاں سلوواک ایک اہم اقلیتی زبان ہے | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ E.g. law 500/2004, 337/1992. Source: http://portal.gov.cz/app/zakony/download?idBiblio=58370&nr=500~2F2004~20Sb.&ft=pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ portal.gov.cz (Error: unknown archive URL)
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Slovak"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ John C. Wells (2008)، Longman Pronunciation Dictionary (3rd ایڈیشن)، Longman، ISBN 9781405881180
- ↑ Peter Roach (2011)، Cambridge English Pronouncing Dictionary (18th ایڈیشن)، Cambridge: Cambridge University Press، ISBN 9780521152532
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سلوواک زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |