سلیم شہزاد دور حاضر کے ممتاز ناقد، 'محقق ، شاعر ، ادیب ،'افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ،بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نےمالیگاﺅں میںتعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے.

سلیم شہزاد


محقق و ناقد
سلیم شہزاد
پیدائشجون1949ء
نسلبھارت
عہددور حاضر
شعبۂ زندگیجنوبی ایشیاء
مذہباسلام
شعبۂ عملتحقیق اردو ادب لسانیات تنقید فکشن ناول

پیدائش ترمیم

یکم جون 1949 ء، بہ مقام دھولیہ، مہاراشٹر، انڈیا

تعلیم ترمیم

ایم۔اے۔انگریزی

پیشہ ترمیم

تدریس، وظیفہ یاب مدرس

تصانیف ترمیم

تین ناول :

پانچ تنقیدی مجموعے:

دو ڈکشنریاں:

ایک کتاب لسانیات پر :

زیرِ ترتیب:

دوڈکشنریاں ۔۔

وغیرہ

مجموعہ ہائے کلام ترمیم


اعزازات ترمیم

ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب

رکن اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے

رابطہ ترمیم

323۔منگل وار وارڈ، مالیگاﺅں، انڈیا 423203

+91 9890331137

+91 8766887885

khansalimshahzad@gmail.com

پیش کش :محمد حسین مشاہد رضوی


+


حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔