سمن آباد ریلوے اسٹیشن
سمن آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
سمن آباد ریلوے اسٹیشن Samanabad railway station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | سمن آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SMBD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیمیہ اسٹیشن بینظیر بھٹو کی موت کے بعد 2008ء سے بند ہے-یہ وہ ریلوے اسٹیشن ہے جس سے ماضی میں کراچی ، خانیوال ، ملتان اور لاہور جایا جاتا تھا ٹرینیں رُکا کرتی تھیں فیصل آباد کا یہ اسٹیشن اب یہ صورت حال ہے کہ کھڑکیاں دروازے نہیں پلیٹ فارم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس پر توجہ دی جائے تو حلقے کی لاکھوں افراد پر مشتمل آبادی فیض یاب ہو سکتی ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمن آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMBD ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمسمن آباد ریلوے اسٹیشن سمن آباد میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)