سنگر سہ ملکی سیریز 2000ء سری لنکا میں 5 سے 14 جولائی 2000ء تک منعقد ہونے والا ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔ اس میں جنوبی افریقہ، پاکستان اور میزبان سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ یہ مقابلہ سری لنکا نے جیتا تھا جس نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی۔ [1]

دستے

ترمیم
  سری لنکا   جنوبی افریقا   پاکستان

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم

ٹورنامنٹ راؤنڈ رابن فارمیٹ میں منعقد کیا گیا تھا جس میں ہر ٹیم ایک دوسرے سے دو بار کھیلتی تھی۔

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
  سری لنکا 4 4 0 0 0 8
  جنوبی افریقا 4 2 2 0 0 4
  پاکستان 4 0 4 0 0 0

میچز

ترمیم
5 جولائی
سکور کارڈ
پاکستان  
164/8 (45 اوورز)
ب
  سری لنکا
166/5 (37.3 اوورز)
انضمام الحق 83* (118)
نووان زوئیسا 4/34 (9 اوورز)
سری لنکا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال
امپائر: گامنی سلوا (سری لنکا) اور پیٹر مینوئل (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: نووان زوئیسا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کمار سنگاکارا (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
    پوائنٹس- سری لنکا 2; پاکستان 0۔

6 جولائی
سکور کارڈ
سری لنکا  
249/7 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
212 (48.2 اوورز)
کمارسنگاکارا 85 (116)
جیک کیلس 3/42 (10 اوورز)
اینڈریو ہال 81 (114)
اپل چندانا 4/44 (10 اوورز)
سری لنکا 37 رنز سے جیت گیا۔
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال
امپائر: گامنی سلوا (سری لنکا) اور للتھ جیاسندرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: کمارسنگاکارا (سری لنکا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس - سری لنکا 2; پاکستان 0۔

8 جولائی
سکور کارڈ
  جنوبی افریقا
241/6 (50 اوورز)
ب
پاکستان  
223/9 (48.2 اوورز)
جیک کیلس 83 (111)
عبدالرزاق 3/36 (10 اوورز)
عمران نذیر 80 (86)
نکی بوجے 4/25 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 18 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور پیٹر مینوئل (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس- جنوبی افریقہ 2; پاکستان 0۔

9 جولائی
سکور کارڈ
پاکستان  
240/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
244/4 (49.2 اوورز)
یونس خان 59 (102)
سنتھ جے سوریا 2/33 (6 اوورز)
سنتھ جے سوریا 54 (81)
عبدالرزاق 2/50 (10 اوورز)
سری لنکا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا) اور ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس - سری لنکا 2; پاکستان 0۔

11 جولائی
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
167 (49.2 اوورز)
ب
  سری لنکا
168/2 (27.3 اوورز)
جیک کیلس 83* (148)
اپل چندانا 2/20 (10 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا) اور اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: اویشکا گناوردنے (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس - سری لنکا 2; جنوبی افریقہ 0۔

12 جولائی
سکور کارڈ
پاکستان  
153 (44.1 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
156/3 (37.3 اوورز)
اظہر محمود 36 (70)
ڈیوڈ ٹربرگ 4/20 (8 اوورز)
گیری کرسٹن 46 (62)
اظہر محمود 1/26 (5 اوورز)
جنوبی افریقہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: گامنی سلوا (سری لنکا) اور اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ٹربرگ (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس - جنوبی افریقہ 2; پاکستان 0۔

فائنل

ترمیم
14 جولائی
سکور کارڈ
سری لنکا  
294/7 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
264/9 (50 اوورز)
سنتھ جے سوریا 68 (86)
شان پولاک 2/54 (9 اوورز)
سری لنکا 30 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا) اور پیٹر مینوئل (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cricinfo- 2000 Singer Triangular Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2019