سنیتا کوہلی (انگریزی: Sunita Kohli) بھارتی انٹیرئر ڈیزائنر اور ماہر تزئین کاری اور ماہر تعمیر نو ہیں۔ انھوں نے راشٹرپتی بھون، بھارتی پارلیمان اور حیدراباد ہاوس کی تعمیر نو اور تزئین کاری کا کارنامہ انجام دیا۔[1][2][3]

سنیتا کوہلی
معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر 28, 1946
لاہور، British India
قومیت بھارتی
عملی زندگی
مادر علمی لیڈی سری رام کالج، دہلی یونیورسٹی اور لکھنؤ یونیورسٹی
پیشہ داخلی طرحبندی
اعزازات
پدم شری اعزاز
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.k2india.com

حکومت ہند نے انھیں 1992ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[4]

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

ان کی ولادت لاہور میں اندر پرکاش اور چند سور[5] کے گھر ہوئی اور ان کی پرورش لکھنؤ نے ایک لبرل خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد آریہ سماج کے تعلق رکھتے ہیں اور انھوں نے تقسیم ہند کے بعد لاہور سے لکھنؤ آگئے تھے۔[6] ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں حاصل کرنے کے بعد انھوں نے لیڈی سری رام کالج برائے نسواں، دہلی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا اور لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[6]

ذاتی زندگی ترمیم

ان کی شادی 1971ء میں رمیش کولہ سے ہوئی۔[6][7][8][9] ان کے تین اولادیں ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. `Jewel legends' in city آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) دی ہندو، 9 دسمبر 2004.
  3. "Preserving a world-class legacy"۔ The Hindu۔ 6 جولائی 2006۔ 17 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  4. "Padma Awards"۔ وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند 
  5. 'Happiness is always in retrospect' دی انڈین ایکسپریس، 9 دسمبر 2007.
  6. ^ ا ب پ "The three Sunitas"۔ The Times of India۔ 11 فروری 2001 
  7. "15 years later, Sonia mends an old fence"۔ Indian Express۔ 14 فروری 2005 
  8. "Many faces of Sonia Gandhi"۔ The Times of India۔ 6 اکتوبر 2002 
  9. The New Yorker، Volume 74, Issues 1–10. 1998. p. 40۔