سپریا پاٹھک
سپریا پاٹھک (انگریزی: Supriya Pathak) (ولادت: 7 جنوری 1961)[1] ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہیں۔[2] وہ زیادہ تر کھچڑی فرنچائز میں ہنسا پاریک کا کردار ادا کرنے اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گلیوں کی راس لیلا رام لیلا میں "دھنکور با" کے اوتار کے لیے زیادہ تر مشہور ہیں۔[3]
سپریا پاٹھک | |
---|---|
Supriya Pathak in 2012
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی |
7 جنوری 1961
شہریت | بھارت |
شریک حیات | پنکج کپور (1986-تاحال) |
اولاد | ثنا کپور روحان کپور شاہد کپور (سوتیلا بیٹا) |
والدہ | دینا پاٹھک |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسپریا پاٹھک 7 جنوری 1961 کو گجراتی تھیٹر کی فنکارہ اور تجربہ کار اداکارہ، دینا پاٹھک اور ایک پنجابی والد ، بلدیو پاٹھک ،جو اداکار کے لباس بناتے تھے جیسے راجیش کھنہ اور دلیپ کمار ، کے ہاں پیدا ہوئیں۔[4] ان کی ایک بڑی بہن ، رتنا پاٹھک ، تھیٹر کی فنکارہ اور فلمی اداکارہ بھی ہیں۔ سپریا پاٹھک نے ممبئی کے دادر میں پارسی کالونی میں پرورش پائی۔[5] وہ ممبئی یونیورسٹی کے نالندا ڈانس ریسرچ سینٹر سے ، بھرناناٹیم میں بیچلر کی ڈگری رکھتی ہیں۔[5][6]
ذاتی زندگی
ترمیم22 سال پر ، سپریا پاٹھک نے اپنی ماں کے سہیلی کے بیٹے سے شادی کی۔[4] ایک سال کے اندر دونوں الگ ہو گئے۔ 1986 میں ، وہ ساگر سرحدیکی فلم اگلا موسم کی فلم بندی کے دوران ،یہ فلم کبھی جاری نہیں ہوئی، اپنے موجودہ شوہر پنکج کپور سے ملی ۔
فلمیں
ترمیم- کالیوگ
- بازار
- بے قرار
- موسم
- دھرم اور قانون
- مرچ مصالحہ
- ارجن
- شہنشاہ
- داتا
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سپریا پاٹھک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Dharma Productions: Happy Birthday Supriya Pathak"۔ dharmamovies.blogspot.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Supriya Pathak"
- ↑ "Bhansali offered me a very different role but that clicked: Supriya Pathak"۔ Zeenews.india.com۔ 2019-01-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2020
- ^ ا ب "Supriya Pathak: As a man, I give Pankaj Kapur 9 out of 10 - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016
- ^ ا ب "Pankaj brought therav in my life"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016
- ↑ "New Document"۔ www.nokiajeenaisikanaam.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016