سہل بن بکار بن بشر، ابو بشر بصری(وفات : 227ھ) ۔ وہ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں اور وہ ثقہ ہیں [1] ائمہ صحاح ستہ نے ان سے روایات لی ہیں ۔ ان کی وفات دو سو ستائیس ہجری میں ہوئی۔ [2]

محدث
سہل بن بکار
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سهل بن بكار بن بشر
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو بشر
لقب الضریر
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب البصري، القيسي، البرجمي، الدارمي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد جریر بن حازم ، شعبہ بن حجاج ، جویریہ بن اسماء ، یزید بن ابراہیم تستری ، ابان بن یزید۔
نمایاں شاگرد محمد بن اسماعیل بخاری ، ابو داؤد ، ابو زرعہ رازی ، ابو حاتم رازی
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • جریر بن حازم،
  • شعبہ بن حجاج،
  • یزید بن ابراہیم تستری،
  • ابان عطار،
  • جویریہ بن اسماء
  • سری بن یحییٰ،

تلامذہ

ترمیم
  • اماما بخاری،
  • امام ابوداؤد،
  • ابو زرعہ رازی،
  • ابو حاتم رازی،
  • ابو مسلم کجی،
  • محمد بن محمد تمار،

[1]

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ اور صادق ہے ۔ ابو حاتم بن حبان بستی: شاید وہ وہم اور غلطی پر تھے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے اور ایک مرتبہ: ابن حبان نے بغیر کسی ثبوت کے اس کا ذکر کیا۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔ عبد الباقی بن قانع البغدادی نے کہا: صالح الحدیث ہے۔ تقریب التہذیب کے مصنفین نے کہا: ثقہ یے، اور ان کا قول "شاید" وہم ہے اور اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ [2]

وفات

ترمیم

آپ نے 227ھ میں بصرہ میں وفات پائی ۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "موسوعة الحديث : سهل بن بكار بن بشر"۔ hadith.islam-db.com۔ 27 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2021 
  2. ^ ا ب پ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الحادية عشرة - سهل بن بكار- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2021