سید محمد فضل آغا
پاکستانی سیاست دان
سید محمد فضل آغا (1946 – 20 مئی 2020) ایک پاکستانی سیاست دان تھھے ، جن کا تعلق ضلع پشین صوبہ بلوچستان پاکستان سے تھا، وہ 18 اگست تا 12 اکتوبر 1999ء گورنر بلوچستان رہے۔ اس کے علاوہ وہ 1988–1991ء بلوچستان (خطہ) سے نائب صدر ایوان بالا پاکستان رہے۔[2]۔ فضل آغا صوبائی اسمبلی بلوچستان کے 13 اگست 2018 سے وفات تک رکن رہے۔
سید محمد فضل آغا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چوتھے نائب صدر ایوان بالا پاکستان | |||||||
| |||||||
سترہویں گورنر بلوچستان | |||||||
صدر | رفیق تارڑ | ||||||
| |||||||
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1946ء حورمزئی |
||||||
وفات | 20 مئی 2020ء (73–74 سال) کراچی |
||||||
وجہ وفات | کووڈ-19 [1] | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) جمیعت علمائے اسلام |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
فضہل آغا کی پیدائش کلی حورمزئی، ضلع پشین میں ہوئی۔ وہ جمیعت علمائے اسلام سے منسلک تھے۔ انھوں ںے 2008ء اور 2013ء کے انتخابات[3] لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔ 2018ء کے انتخابات میں وہ کامیاب ہوئے اور صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن برائے پی بی-20 (پشین-III) منتخب ہوئے۔[4] ان کی وفات 20 مئی 2020ء کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔[5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.oyeyeah.com/corona-updates/jui-f-mpa-dies-after-contracting-coronavirus-in-karachi/
- ↑ "Ex Deputy Chairmen – Senate of Pakistan"۔ Senate of Pakistan۔ 29 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2014
- ↑ "این اے-261 – پاکستان عام انتخابات 2013, 2008 ، مولوی آغا ۔۔۔"۔ فورم پاکستان۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2014
- ↑ "PB-20 Results – Election 2018 Results - - Candidates List – Constituency Details – Geo.tv"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020
- ↑ Syed Ali Shah (2020-05-20)۔ "Former Balochistan governor dies at Karachi hospital after testing positive for Covid-19"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020