سیف اللہ خان بنگش
حاجی سیف اللہ خان بنگش ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو ایوان بالا پاکستان کے مارچ 2012ء تا فروری 2018ء تک رکن رہے۔
سیف اللہ خان بنگش | |
---|---|
رکن ایوان بالا پاکستان | |
مدت منصب مارچ 2012 – 1 فروری 2018 | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1948ء |
تاریخ وفات | 1 فروری 2018ء (69–70 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمسیف اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی اسکول کوہاٹ سے 1970ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔[1]
سیاسی دور
ترمیمسیف اللہ بنگشن پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایوان بالا پاکستان کے 2012ء میں رکن منتخب ہوئے۔[2][3][4]
وہ اپنی وفات 1 فروری 2018ء تک سینٹ کے رکن تھے، ان کی وفات 70 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile"۔ www.senate.gov.pk۔ Senate of Pakistan۔ 7 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "PPP contacts N for unopposed Senate slots election"۔ The Nation۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "PPP dominates Senate elections"۔ www.geo.tv۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "Senate elections: Despite drama, upset, PPP comes out on top – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 3 مارچ 2012۔ 12 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "IT standing committee adjourns due to demise of senator Saifullah Khan Bangash"۔ brecorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018
- ↑ A Reporter (2 فروری 2018)۔ "Senator Bangash passes away"۔ DAWN.COM۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |